بلاول کی وزیراعظم عمران خان کی اردو پر ویڈیوشئیر کرکے ٹرولنگ

bialwaii11h1h.jpg


بلاول بھٹو دوری جدید کے نوجوان سیاست دان ہیں اور انہیں ان کی کمزور اردو کی وجہ سے اکثر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور وزیراعظم عمران خان بھی کہہ چکے ہیں کہ انہیں پہلے اردو سیکھنے کی ضرورت ہے، تاہم انہوں نے اب اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک میمز پر مبنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس کا کیپشن انتہائی دلچسپ ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وزیراعظم کی مختلف مواقع پر کی گئی تقاریر میں سے غلط الفاظ اور فقروں کا چناؤ کر کے اسے میمز کی مدد سے مذاحیہ بنایا گیا ہے۔

مذکورہ ویڈیو کے آغاز پر وزیراعظم کہتے ہیں کہ اپنے بیٹے کو اردو سکھاؤ جس کے بعد ایک کے بعد ایک ان کے منہ سے ادا ہونے والے غلط الفاظ کو اس طرح سے ترتیب دیا گیا ہے جس میں وزیراعظم نے چند الفاظ غلط طریقے سے ادا کیے ہیں۔

اس ویڈیو میں حلف نامے میں خاتم النبین ﷺ، روحانیت، جرمنی اور جاپان کے بارڈر، تونسہ کا غلط نام (چونسہ) اور متعدد ایسے غلط الفاظ اور فقروں کو جوڑا گیا ہے جس سے اسے مزاحیہ بنایا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1503285682134945796 دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ویڈیو کے ساتھ بلاول بھٹو نے جو کیپشن دیا ہے وہ اسے اور بھی زیادہ منفرد بناتا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں۔ یعنی ان کا اشارہ اس طرف ہے کہ ان کی اردو کو نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ ان کی اپنی اردو خراب ہے۔
 

satifhasan

Minister (2k+ posts)
lo sari opposition banday ikhtay karna pa lagi ha yeh Imran Khan ki vdo's ikhati kar raha ha
ab tu sub KAPAIN TANG jain gi jab SUNDAY ko School karay ga
 

Ratan

Chief Minister (5k+ posts)
? Billo Rani the Hijra, Fluky Accidental chairman of Plunderer's Party of Pakistan (PPP)
 

Back
Top