بلاول سفارتکاری نہیں، سیر کرکے آئے ہیں،پی پی اور پی ٹی آئی ارکان آمنےسامنے

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1937128860295811079
پی ٹی آئی اورپی پی پی ارکان آمنے سامنے

پی ٹی آئی کے نثارجٹ اور پی ہی ہی کے آغارفیع اللہ کی ہاتھاپائی

بلاول بھٹو سفارتکاری نہیں بلکہ سیر کرکے آئے ہیں ،نثار جٹ

میں بلاول بھٹو کو ناکام دورہ کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں،نثار جٹ

پیپلز پارٹی کے اراکین کا نثار جٹ کے الفاظ پر شدید احتجاج

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے اراکین سپیکر ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے

پی ٹی آئی کے ایم این اے عادل خان بازئی ودیگرکا بیچ بچائو

ڈپٹی اسپیکر نے اجلاس کی کاروائی میں 15 منٹ کا وقفہ کر دیا

https://twitter.com/x/status/1937124048926085253
 

Back
Top