"جیل میں بشری بی بی کے سیل کا کولر ایک ہفتے سے خراب ہے، جیل حکام کو بار بار کہنے کے باوجود سیل کا کولر جان بوجھ کر ٹھیک نہیں کروایا گیا ،قیامت خیز گرمی میں بغیر کولر کے ان کی طبیعت ناساز ہے۔بشریٰ بی بی جس بہادری سے اس فسطائیت کا سامنا کررہی ہے اس پر ان کو پوری قوم کا سلام۔ جنید اکبر
https://twitter.com/x/status/1937593310379377100
"اور سنائیں جناب آپ کی پی اے سی کی چئیرمین شپ اور پی ٹی آئی کےپی کی صدارت ٹھیک چل رہی ہے ناں؟ لاجز، پارلیمنٹ ہاوس کے چیمبر اور سرکاری گاڑی کا اے سی تو ٹھیک کام کررہا ہے ناں؟ویسے انسانی حقوق کی کمیٹی بھی آپ کے کولیگ کے پاس ہے کمیٹی کا دورہ کرائیں وہاں " فہیم اختر ملک
https://twitter.com/x/status/1937600755848098148
عمران خان نے، اور ان کی بیگم نے بھی۔ اتنی گرمی، کولر بھی بند، عورت تو ویسے ہی نازک ہوتی ہے، لیکن میری بہن کا عزم و ایمان پہاڑوں جیسا ہے، الحمدللہ۔ خان کی زوجہ بھی خان جیسی بہادر ہے، ما شاء اللہ۔ مریم ریاض وٹو
https://twitter.com/x/status/1937735794019713229
ڈاکٹر یاسمین راشد کے سیل کی 3 ،تین گھنٹے بجلی بند رکھی جاتی ہے،سیل کے اندر روشن دان بند کر دئیے گئے ہیں تاکہ روشنی یا ہوااندر ناں آسکے، رات کو ڈاکٹر یاسمین کو آکسیجن سلنڈر کی
ضرورت پڑتی ہے تو بتایا جاتا ہے کہ بجلی نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1937919865677091232

Last edited: