Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک خاتون جو خود کو گھریلو کہتی ہے وہ پہلے پاکپتن سے بھاگی اور اب یہاں سے بھاگ اُٹھی۔ لگتا ہے یہ سکول میں سو میٹر کی رنر تھی
https://twitter.com/x/status/1861530009732563336
تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ جنہوں نے پوری بہادری کے ساتھ اِن دہشتگردوں کا ریاست پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جس میں ہمارے کئی جوان شہید اور زخمی بھی ہوئے۔سیاست کی آڑ میں پاکستان کے خلاف ہونے والی ایسی کسی بھی قسم کی سازش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1861561656867782791