بس اب رُک جائیں! میں کسی کو مجھے بدنام کرنے کی اجازت نہیں دوں گی: مہوش حیات

mehwish-hayat-on-sm-cmp.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی مہم پر موقف سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں، امید ہے کہ آپ اپنی دو منٹ کی شہرت کا لطف لے رہے ہوں گے، صرف اس لیے کہ میں اداکارہ ہوں، میرا نام یوں نہیں گھسیٹا جاسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1609991537999638528
اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور کسی ایسے شخص کے بارے میں جس کے بارے میں آپ کچھ نہیں جانتے بے بنیاد جھوٹ پھیلانے پر آپ پر لعنت ہو۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی شرمندگی ان لوگوں کے لیے جو اس بکواس پر یقین رکھتے ہیں، یہ ہمارے معاشرے کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے جو بغیر سوچے سمجھے اس گندگی سے بھرپور صحافت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے اور فوری طور پر رکنا چاہیے، کیونکہ وہ کسی کو اپنا نام بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1609993969236324352
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)

Glorified prostitute stfu. Bay bunyaad? Factual you whore.
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
پردے چاک کرتے وقت تو پردہ پوشی یاد نہیں آتی ویسے تمغہ امتیاز حاصل کرنے لئے داد شجاعت بارڈ پر دی ہے یا پھر پستر پر کام چلا لیا تھا
Brother have you read what I said and do you understand it?
You only picked Parda Poshi, which tells me you do not understand the post, try to understand it, this is not against anyone but in favor of all of us.
 
Back
Top