بس اب رُک جائیں! میں کسی کو مجھے بدنام کرنے کی اجازت نہیں دوں گی: مہوش حیات

mehwish-hayat-on-sm-cmp.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی مہم پر موقف سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں، امید ہے کہ آپ اپنی دو منٹ کی شہرت کا لطف لے رہے ہوں گے، صرف اس لیے کہ میں اداکارہ ہوں، میرا نام یوں نہیں گھسیٹا جاسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1609991537999638528
اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور کسی ایسے شخص کے بارے میں جس کے بارے میں آپ کچھ نہیں جانتے بے بنیاد جھوٹ پھیلانے پر آپ پر لعنت ہو۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی شرمندگی ان لوگوں کے لیے جو اس بکواس پر یقین رکھتے ہیں، یہ ہمارے معاشرے کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے جو بغیر سوچے سمجھے اس گندگی سے بھرپور صحافت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے اور فوری طور پر رکنا چاہیے، کیونکہ وہ کسی کو اپنا نام بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1609993969236324352
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
س لحاظ سے موجودہ حکومت کامیاب ہو گئی ہے کہ اس نے ساری توجہ بنیادی مسائل سے نکال کر پورنوگرافی پر لگا دی ہے.. ہماری قوم بھی فارغ اور ویلی ہے کہ اس کام کے علاوہ کوئی کام نہیں..
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
ان اداکاراؤں نے آپریشن ضرب غسل کو کامیاب بناکر تمغہ امتیاز جیتے والی جانثار جس نے شدید ٹھنڈ میں بڑوں بڑوں کو نہانے پر مجبور کر دیا ہم اس عظیم کارنامے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
?
?
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
??شکریہ جی ویسے دونوں کو ہی تمغے ملے ہوے ہیں
حاجی نے انڈین ایکٹریس کو امپورٹ کرنے کے بجائے
پاکستانی ایکٹریس سے کام چلا کر زرمبادلہ بچا کر پاکستانی ڈوبتی اکانومی کو سہارا دیا !
(جاویدچوھدری)
 
باس از باس

MPA (400+ posts)
mehwish-hayat-on-sm-cmp.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی مہم پر موقف سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں، امید ہے کہ آپ اپنی دو منٹ کی شہرت کا لطف لے رہے ہوں گے، صرف اس لیے کہ میں اداکارہ ہوں، میرا نام یوں نہیں گھسیٹا جاسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1609991537999638528
اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور کسی ایسے شخص کے بارے میں جس کے بارے میں آپ کچھ نہیں جانتے بے بنیاد جھوٹ پھیلانے پر آپ پر لعنت ہو۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی شرمندگی ان لوگوں کے لیے جو اس بکواس پر یقین رکھتے ہیں، یہ ہمارے معاشرے کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے جو بغیر سوچے سمجھے اس گندگی سے بھرپور صحافت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے اور فوری طور پر رکنا چاہیے، کیونکہ وہ کسی کو اپنا نام بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1609993969236324352
-

جنھاں کھادیاں گاجراں ڈھیڈ انھاں دے پیڑ
 
chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
مہوش .. لیکن مجھے آپ کی xxx ویڈیو کسی شخص کے ساتھ موصول ہوئی ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ میں اسے یہاں پوسٹ کروں؟ ?
مہوش حیات نے اپنی مورچی تباہ کروا لی مگر وطن عزیز پر آنچ نہ آنی دی
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
mehwish-hayat-on-sm-cmp.jpg

پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کا سوشل میڈیا پر جاری کردار کشی مہم پر موقف سامنے آ گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے پیغام میں لکھا کہ کچھ لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں، امید ہے کہ آپ اپنی دو منٹ کی شہرت کا لطف لے رہے ہوں گے، صرف اس لیے کہ میں اداکارہ ہوں، میرا نام یوں نہیں گھسیٹا جاسکتا۔

https://twitter.com/x/status/1609991537999638528
اداکارہ نے کہا کہ بے بنیاد الزامات عائد کرنے اور کسی ایسے شخص کے بارے میں جس کے بارے میں آپ کچھ نہیں جانتے بے بنیاد جھوٹ پھیلانے پر آپ پر لعنت ہو۔
انہوں نے کہا کہ اس سے بھی بڑی شرمندگی ان لوگوں کے لیے جو اس بکواس پر یقین رکھتے ہیں، یہ ہمارے معاشرے کی بیماری کو ظاہر کرتا ہے جو بغیر سوچے سمجھے اس گندگی سے بھرپور صحافت کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ اب یہ سلسلہ رکنا چاہیے اور فوری طور پر رکنا چاہیے، کیونکہ وہ کسی کو اپنا نام بدنام کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔

https://twitter.com/x/status/1609993969236324352
If we all start minding our characters instead of waiting to find something doubtfully in other people and spread it with authentication without any truth, we will be a great society, which unfortunately is not the case right now. Imagine how cheap we have become, passing this life by making fun of others, and assassinating their characters for no reason. Are we Muslims do we really believe in

Jo Koi Duniya Mai Kisi Bandey Ki Parda Poshi Karey Ga To Allah Qayamat Ke Din Uski Parda Poshi Karey Ga

QURAN SAYS:
The person who speaks about the flaws of a mu’min which he has personally seen and heard will be grouped with those about whom Allah had said:

“Surely (as for) those who love that scandal should circulate respecting those who believe, they shall have a grievous chastisement in this world and the hereafter; and Allah knows, while you do not know”.( 24:19)

Here a point is worth considering. The Qur’an has graded backbiting as a sin of the greatest magnitude, similar to eating of the flesh of one’s dead brother.

And we are busy making false stories without knowing any facts, IMAGINE the consequence that we will face.

Live this life seriously, as our accountability will be serious.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
مشہوری اور بدنامی میں کیا فرق ہے؟ جب یہ خواتین ایوارڈز کی تقریبات میں برہنہ ہونے میں ایک دوسرے پر بازی لے جانے کی کوششوں میں سرتوڑ رہی ہوتی ہیں تو دیکھنے والوں کو نیک نامی سمجھانے کی کوشش میں ہوتی ہیں۔جب ان کے بے ہودہ جوک ریکارڈ اور نشر ہوتے ہیں تو وہ نیکنامی کمانے کو ہوتے ہیں ۔اسے لوگوں کو ایٹرٹینکرنے کے نام پر کرتی ہیں تو اگر فوجی انٹرٹین ہوئے تو کیا ہوا؟وہ پاکستانی نہیں آڈین نہیں ؟
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
میجر عادل راجہ نے کسی کا نام ہی نہیں لیا پہلی بات تو یہ ہے کہ بغیر کسی کے نام لئے بغیر بات کرنے والے پر تو کوئی کھوتے کا پتر ہی سو کر سکتا ہے اور دوسری بات یہ کہ جب اس کا نام ہی نہیں لیا تو اسے کیسے معلوم ہوا کہ اسکی بات ہورہی ہے یعنی اس سے یہ ثابت کہ یہ بات سچ ہے اور جن عورتوں کی عیاشی کی بات ہورہی تھی یہ دراصل ان میں سے ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

چور کی داڑھی میں تنکا ؟؟؟؟؟؟؟
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
یہ چور کی دھاڑی تو سنا تھا مگر چورنی کی دھاڑیاں بھی ہوتی ہیں اسکا مجھے پہلے پتا نہیں تھا۔
 
Raja7866

Minister (2k+ posts)
کیسے کیسے کنجر ہیں اس فورم پر جو صرف دوسروں پر بھونکتے رہتے ہیں خاص طور پر نیازی کی گندی اولاد ۔ جب تمہارے کمنٹ پڑتا ہوں مجھے لگتا ہے کہ اتنی گھٹیا ترین نسل سے ہو تم لوگ
 
WHAT

MPA (400+ posts)

بی بی تے فیر پٹھے کم نہ کریا کرو ناں . کسی کی کیا مجال کہ آپ کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے

وہ جو ایک محاورہ ہے...... رائی کا پہاڑ بنا دیا...... اسکے لیے کچھ نا کچھ رائی کا ہونا تو ضروری ہے ناں ؟؟؟

ais ko ky sy pata hy aise ka naam use hua hy MH sy to hazaroon naam bun skty hain or model ka lafaz use hua hy not actrss , waisay major ny sahi kaha tha , choor ki darhi main tinka,

yea aurat sick society ki baat krty hy , yea khud jis qism ka libas pehan kr kaam krte hy use sy tharak main izafa nahi ho ga to kia imaan main izaafa ho ga
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
If we all start minding our characters instead of waiting to find something doubtfully in other people and spread it with authentication without any truth, we will be a great society, which unfortunately is not the case right now. Imagine how cheap we have become, passing this life by making fun of others, and assassinating their characters for no reason. Are we Muslims do we really believe in

Jo Koi Duniya Mai Kisi Bandey Ki Parda Poshi Karey Ga To Allah Qayamat Ke Din Uski Parda Poshi Karey Ga

QURAN SAYS:
The person who speaks about the flaws of a mu’min which he has personally seen and heard will be grouped with those about whom Allah had said:

“Surely (as for) those who love that scandal should circulate respecting those who believe, they shall have a grievous chastisement in this world and the hereafter; and Allah knows, while you do not know”.( 24:19)

Here a point is worth considering. The Qur’an has graded backbiting as a sin of the greatest magnitude, similar to eating of the flesh of one’s dead brother.

And we are busy making false stories without knowing any facts, IMAGINE the consequence that we will face.

Live this life seriously, as our accountability will be serious.
پردے چاک کرتے وقت تو پردہ پوشی یاد نہیں آتی ویسے تمغہ امتیاز حاصل کرنے لئے داد شجاعت بارڈ پر دی ہے یا پھر پستر پر کام چلا لیا تھا
 
Back
Top