Hashi Khan
MPA (400+ posts)
پنجاب حکومت کا انٹر نیٹ ٹیکس لگ گیا ٹیکہ
اج پی ٹی سی ایل کا بل چیک کیا تو پہلے تو ایسے لگا کہ انکھوں نے دھوکہ کھایا ہے مگر کچھ دیر کے بعد انکھیں پانی سے دھوئی اپنی الماری سے نظر کی عینک نکالی اور دھیان سے دیکھا تو اس مہینہ کا پی ٹی سی ایل 2 ایم بی انٹر نیٹ بل 2000 ایا تھا..
جب تھوڑی تفصیل سے دیکھا تو ود ہولڈنگ ٹیکس کے نام پر 217 کا ٹیکہ ٹیکس جو کہ خالص پنجاب حکومت کی مہربانی تھی لگا ہوا تھا.
تقریبا 3 مہینے سے اس ٹیکس پر بحث جاری تھی ایک بار لگایا گیا پھر عوامی احتجاج پر واپس لے لیا گیا اور پھر بڑی خاموشی سے اس مہینہ یہ ٹیکس عوام کو اور میڈیا کو بتائے بنا بل میں بھیج دیا گیا
پنجاب ہونے کے ناطے سوچا کہ میرے پیارے خادم اعلی جو ہر سال لاکھوں روپے کہ فری لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے رہیں تاکہ عام عوام انٹر نیٹ کی سہولت سے فائدہ

اٹھا سکے وہ ایسی غلطی نہیں کر سکتے ..
دل کو تسلی دینے کو خیال اچھا ہے غالب.....

پھر دل نے کیا کہ خادم اعلی کے دل میں یہ بات ائی ہوگی کہ انٹر نیٹ پر لوگ وہ خبریں اور ڈرامے بازیاں بھی دیکھ لیتے ہیں جو کہ عام میڈیا نہیں دیکھا سکتا اس لئے اس کو اتنا مہنگا کر دیا جائے کہ عوام استعمال ہی نہ کرے...
اپنے ن لیگی شیروں کے لئے ثبوت کے طور پر اپنا پی ٹی سی ایل کا بل بھی شئیر کر رہا ہوں
چلیں اور مزے کی بات یہ ٹیکس تھری جی استعامل کرنے والوں پر بھی لاگو ہوگا.....
شکریہ خادم اعلی... شکریہ ن لیگ حکومت..
ایک واری فر شیر

Last edited by a moderator: