بدترین لوڈشیڈنگ سے ایم کیوایم کے وفاقی وزیرکی اہلیہ بھی پریشان

faisal1112.jpg


شہبازشریف کو ووٹ دے کر وزیراعظم بنوانے والی ایم کیو ایم کے اہم رہنما فیصل سبزواری کی اہلیہ بھی لوڈشیڈنگ سے پریشان

معروف ٹی وی اینکر اور ایم کیوایم کے وفاقی وزیر فیصل سبزواری کی اہلیہ مدیحہ نقوی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ صبح صبح لوڈشیڈنگ سے دن کا آغاز
https://twitter.com/x/status/1533621046905081857
مدیحہ نقوی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مایوسی کے ایکسپریشن بناکر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھی ایم کیوایم کو انکے پرانے بیانات یادکرارہے ہیں جب انہوں نے کہا تھا کہ ہم نے عمران خان کا ساتھ بدترین مہنگائی کی وجہ سے چھوڑا
https://twitter.com/x/status/1533033315913056258 https://twitter.com/x/status/1532446471378944010 https://twitter.com/x/status/1533708497183031296 https://twitter.com/x/status/1532682149769396224 سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ اب تو بدترین مہنگائی ہے اور اوپر سے لوڈشیڈںگ ۔۔تو ایم کیوایم کیوں حکومت کیساتھ چپکی ہوئی ہے؟

سوشل میڈیا نے مزید سوالات اٹھائے کہ ایم کیوایم کا لوڈشیڈنگ، مہنگائی اور پیٹرول بم پر اب تک کوئی بیان نہ آیا اور نہ ہی حکومت چھوڑنے کی دھمکی دی.. آخر کیوں؟
 

Back
Top