بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بہت کم ہے: انوار الحق کاکڑ

APP57-040923PM-Islamabad-e1693942670840.jpg

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی کم تنخواہ کا شکوہ کردیا,انوارالحق نے کہا بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بھی بہت کم ہے,نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انتخابات ہوں گے اور نگران حکومت الیکشن کمیشن کی معاونت کے لیے تیار ہے۔ الیکشن کمیشن انتخابات سے متعلق اپنا کام کر رہا ہے۔

بلاول بھٹو کے بیان پر انوار الحق کاکڑ نے کہا میں نہیں سمجھتا بلاول بھٹو نے میرے متعلق کوئی بیان دیا ہے اور ویسے بھی سیاسی جماعتیں اپنے سیاسی جلسوں میں کافی بیان دیتی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نگراں وزیراعظم نے کہا عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی بنیاد پر ملکی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوتا ہے اور بین الاقوامی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

انوارالحق نے کہا ٹیکس نظام میں اصلاحات ناگزیر ہیں اور ہمیں اپنے ٹیکس بیس میں اضافہ کرنا ہو گا۔ ٹیکس کے نظام میں بہتری سے ہی عام آدمی پر بوجھ کم ہو گا جبکہ سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول ضروری ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا سویلین اداروں کو مضبوط بنانا ہماری ترجیح ہے جبکہ ہمیں عوام کی تکلیف کا ادراک ہے اور مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اپنی بھرپور تیاری کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا پاکستان میں تاثرات چلتے رہتے ہیں تاہم انتخابی عمل میں معاونت ہماری ذمہ داری ہے اور نگران حکومت آئینی طریقہ سے قائم ہوئی ہے، ہمیں اندازہ ہے مسائل بہت بڑھ گئے ہیں لوگوں کی تنخواہیں کم ہیں اور بحیثیت نگران وزیر اعظم میری تنخواہ بھی بہت کم ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ کوئٹہ میں میرے اخراجات بہت کم تھے لیکن اسلام آباد میں بہت زیادہ ہیں۔ 36 ہزار روپے کم سے کم تنخواہ بھی بہت کم ہے اور پارلیمینٹرینز کی تنخواہیں بھی کم ہیں جبکہ ارکان کی تنخواہیں کم سے کم ڈیڑھ لاکھ روپے ہیں۔

انوار الحق کاکڑ نے کہا چینی کی قیمت میں اضافہ اسمگلنگ کی وجہ سے ہوا اور ذخیرہ اندوزوں اور اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔
نواز شریف کا اپنا ملک ہے وہ جب چاہئیں واپس آئیں، نواز شریف کو باہر عدالت نے بھیجا ایگزیکٹو نے نہیں اور اب نواز شریف کی واپسی پر فیصلے بھی عدالت کرے گی۔

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں موجود ہین,نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔

انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جبکہ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی گزشتہ روز نیویارک پہنچے تھے۔

نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے علاوہ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی اہم کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔

انوارالحق کاکڑ اس دورے میں بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بھی ملاقات کریں گے اور امریکا کے معروف تھنک ٹینکس کا دورہ بھی کریں گے.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Saalay teri auqat jamadar ki nahi hai, shukar kar tera phuddu laga huwa hai verna teri 100 nasalain PM house ke qareeb se guzar bhi nahi sakthi thi. Aur ooper se bakwas dekh kaisi ker raha hai
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7204

تو اپنی لڑکی دھندے پر بٹھا دے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Bahi tum kon sa papparr sale KR k idr tk aye ho, Agr tumari wages less Han Tu thank about other people
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Why is he moaning about the pay! It is something more than when he was not a PM.
But he is getting more than pay, overseas tours. Pakistani politicians thrives on these overseas tours. Free vacations on the expense of poor Pakistanis.
What they would want. First class hotels, food, transportation etc. They spare no expense to entertain themselves on free lunches.
 
ranaji

President (40k+ posts)
اگر اس حرام زادے اصیل ککڑ کا گزارہ نہیں ہوتا تو اس گدھے کے بچے کو کس نے کہا ہے یہ والی نوکری کرے ابے گدھے کے بچے اس نوکری سے پہلے تو بیروز گار یہ نوکری نا تھی تو کیا بھیک مانگ کر گزارہ کرتا تھا اور بھیک اس تنخواہ سے زیادہ ملتی تھی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ نمونے خدمت کے نام پر لائے گئے ہیں ۔اس کی فطرت پھسلی ہوئ ہے تبھی اس پر نیب کا کیس ہے۔واشنگ مشین سے نکلنے والے پیسے میں اس نے بھی کروڑوں پر ہاتھ صاف کیا تھا
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
If your salary isn’t not enough then quit the job ,you shit hole are not fit for this job. You are lucky that you have this job.