بجلی کی قیمت بڑھائی بھی ن لیگ نے تھیں،حسن مرتضیٰ،ناصربٹ آمنے سامنے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں لڑائ ہو گئی
ن لیگ کو بجلی کی قیمت کم کرنے کا کریڈٹ نہیں جاتا۔بجلی کی قیمتیں بڑھائ بھی تو ن لیگ نے تھیں-؛پیپلزپارٹی کے حسن مرتضی کے ن لیگی ناصر بٹ کو طعنے
پی ٹی آئی کے نثار جٹ کے لڑائ کے دوران مونچھوں کو تاؤ
https://twitter.com/x/status/1908594764296966551
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو لڑتے ہوے دیکھ کر مجھے تو مزہ آرہا ہے،یہ ہمارے صبر کانتیجہ ہے کہ جسطرح ان دونوں جماعتوں نے مل کر ہمیں کارنر کیا!نثار جٹ پاکستان تحریک انصاف
https://twitter.com/x/status/1908602070480888166
 

Back
Top