با ضمیر - بےلوث - بے غرض - جھوٹے

zulfi786

Politcal Worker (100+ posts)
کینیڈا والے باندروں کے تین لاکھ ڈالر چوری کر کے بھاگا ہوا ہے عمران خان
اوپر ویڈیو میں فوزیہ قصوری یہی رونا رو رہی ہے
Imran Khan is a dead honest person. Even his worst enemies can not allege him of any type of corruption. Whereas, noon league's leadership is known for looting of public exchequer
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
غیرت والے سچے لوگ ہی صرف جھوٹ پر دعویٰ کر کے معافیاں منگواتے ہیں
بیغیرتوں کو اس سے کوئی غرض نہیں ہوتا

UK's Daily Mail apologizes to Pakistan premier over corruption allegations​

پھر تو نوازشریف سب سے بڑا بیغیرت ہے جس نے پچاس کے قریب جائدادوں کے دعوے کو چیلنج نہیں کیا

کیا شہبازشریف سے معافی اس بات پر مانگی گئی کہ اس کے چپڑاسی اور نوکروں کے اکاؤنٹس میں کروڑوں باہر سے نہیں آئے؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

چی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تو پھر اس بات کا جواب کون دے گا کہ غریبوں کے اکاؤنٹس میں بیرون ملک سے شریف فیملی نے کیسے اور کیوں پیسے ٹرانسفر کئے؟؟؟
پتا نہیں جی
 
Back
Top