باہمت طالبہ نے دست درازی کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرا دیا،ملزم گرفتار

FMfwCtdWQAYMe5J

طالبہ سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے دست درازی کی اور پرس چھیننے کی کوشش کی۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ کالج سے واپسی پر طالبہ سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزم نے دست درازی کی اور پرس چھیننے کی کوشش کی۔یہ واقعہ جلالپور جٹاں کے علاقہ میں پیش آیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1497234474718875659
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہا ہمت طالبہ نے ملزم کو روکنے کی کوشش کرتے ہوئے اسے موٹر سائیکل سے گرا دیا۔ جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔طالبہ نے پولیس کو واقعے کی فوری اطلاع دی۔

https://twitter.com/x/status/1497429336856662017
پولیس نے موقع پر پہنچتے ہی ناکہ بندی کرکے چند گھنٹوں میں ملزم کو ٹریس کیا اور گرفتار کرلیا۔

https://twitter.com/x/status/1497431219021172736
پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔انہوں نے شہریوں سے گزارش کی کہ ایسے واقعات کی فوری 15 پر اطلاع دیا کریں اور طالبات وومن سیفٹی ایپ کا استعمال لازمی کریں۔
 
Last edited by a moderator:

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

yeh kisis ka bhayee, beta, husband hoga???...koan loag hain yeh...yeh Pakistani hain?...yeh musalman hain?...khud apni aurtoon ki ezzat pe hath daal rahey hain?? dushman ka hath kisay rokaingay??..jabhi toe yeh durgat ho rahi hai musalman aurtoon ki..murd beghairat hogaye hain. Lanat
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
سزا نہیں ہوگی آزاد عدلیہ زندہ باد

صد فیصد اتفاق - اطہر من الله کہیگا کہ دنیا میں انگلی کرنے کو تو چھوڑو، کوئی اور چیز اندر دینے کو بھی ڈیکریمنلائز کیا جا رہا ہے، پاکستان میں عورتوں کو چین ہی نہیں، ہر آدمی کی شکایت لگا دیتی ہیں - ڈریکونین لاء ہے یہ​
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے مجرموں کا منہ کیوں نہین دکھایا جاتا اس کو سزا وغیرہ کچھ نہیں ہونی بس کیس چلنے کا پیریڈ ایک ڈیڑھ سال ہوگا اس دوران لڑکی نے عدالت میں پیشیوں سے تنگ آکر اسے معافی دے دینی ہے۔ منہ دکھا دیتے تو عوام اس کی ٹھکای کرکے خود سیدھا کردیتی ویسے بھی یہ آئس والا کیس لگ رہا ہے پچھلے دنوں آئس کے نشئی نے اپنی ماں ، بھای اور دو بہنوں کو لاہور ہی میں مار دیا تھا یہ بھی اسی قسم کا نوجوان لگ رہا ہے
 
Back
Top