باپ کو قتل کیوں کرایا؟شاہد صدیق کے بیٹے نے اعترافی بیان میں وجہ بتادی

9shahidsadiiquubsbbebiansn.png

لاہور میں قتل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کے بیٹے نے والد کو قتل کرنے کی وجہ بتادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شاہد صدیق قتل کیس میں مرکزی ملزم مقتول کے بیٹے نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے تفصیلات بتائیں اور کہا کہ مقتول کے بیٹے محمد قیوم نے معمولی رنجش پر باپ کو قتل کروانے کا اعتراف کرلیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ محمد قیوم نے چھوٹے سے اختلاف پر والد کو قتل کروانے کا پلان بنایا اور اس مقصد کیلئے پرائیویٹ شوٹرز سے 4 کروڑ روپے میں ڈیل کی، پولیس نے تفتیش کے دوران پرائیویٹ شوٹرز سمیت قتل کے تمام سہولت کاروں کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

عمران کشور نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں محمد قیوم، نوازش علی،محمد شاہد، محمد سجاداورثقلین اسلم شامل ہیں۔

خیال رہے کہ لاہور میں دو اگست کو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو قتل کردیا تھا، ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل کا مقدمہ ان کے بیٹے قیوم کے خلاف دوسرے بیٹے تیمور کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس کے مطابق جس وقت ڈاکٹر شاہد کو قتل کیا گیا ان کا بیٹا قیوم سامنے کار میں بیٹھ کر اس پورے منظر کو دیکھ رہا تھا، پولیس نے واردات میں استعمال گاڑی برآمد کرکے مرکزی ملزمان شہریار، شہریار کے والد سجاد و چچا شاہد کو گرفتار کرلیا ہے۔
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
teree babay kee kundee kus you dirty son of mother bitch shut the fuck up will ya

ڈوگی میرے پر کیو بھونک رہا ہے جا جا کر اپنے امراندو دوستوں سے پوچھ کیو جھوٹی بکواس کرتے ہیں تم جیسے
 

Back
Top