باندر دے ہتھ ماچس

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اب معلوم ہوچکا ہے مگر دیکھتے ہیں کتنے مجرم پھانسی پر لٹکاے جاتے ہیں آخر ایک سو چھہتر بندہ مکھی کی طرح مار ڈالا ہے
اس تھریڈ میں موجود میرے کمنٹس پڑھ لیں ، میں بار بار اپنی بات دہرانے کا عادی نہیں ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی کہ شکر ہے کہ ایران کی سپریم لیڈرشپ کو غیب کا علم نہیں ہے۔ پتہ نہیں کن کھوتوں نے خمینی کو 'امام' کا لقب دے دیا تھا۔
وہ مسلمانوں کا معملا تھا
آپ اس سے باہر رہیں تو اچھا ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

میں اس بات سے انکاری ہوں کہ ایران کی سپریم لیڈر شپ کو اس بات کا پہلے سیکنڈ سے سب معلوم تھا
پہلے سیکنڈ والی بات میں نے پوسٹ کے چند لمحوں بعد ہی تبدیل کر دی تھی، اسی خدشے کے نظر کہ آپ اینڈ کوایسی ہی باریکیوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اصل بات جھوٹ کی ہے۔، پہلا سیکنڈ نہیں تو پہلا گھنٹہ، یا پہلا دن۔اصل بات یہ ہے کہ ملائوں نے جھوٹ بولا،مگر یہ بات آپ نہیں مانو گے، کیوں کہ اس سے آپ کے کسی نا کسی عقیدہ پر زد پڑتی ہو گی۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے سیکنڈ والی بات میں نے پوسٹ کے چند لمحوں بعد ہی تبدیل کر دی تھی، اسی خدشے کے نظر کہ آپ اینڈ کوایسی ہی باریکیوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔
اصل بات جھوٹ کی ہے۔، پہلا سیکنڈ نہیں تو پہلا گھنٹہ، یا پہلا دن۔اصل بات یہ ہے کہ ملائوں نے جھوٹ بولا،مگر یہ بات آپ نہیں مانو گے، کیوں کہ اس سے آپ کے کسی نا کسی عقیدہ پر زد پڑتی ہو گی۔
ویسے تو آپ کا سارا عقیدہ ہی جھوٹ ، کذب اور نامعقولیت پر کھڑا ہے اور میں اپنے آپ میں یہ طاقت نہیں پاتا کہ آپ کو حق کی جانب پلٹا سکوں ، لیکن فورم پر بات چیت کرنے کے قوانین آداب وغیرہ سے بھی آپ نابلد ہیں اور میں یہاں الله کا نام لے کر آپ کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں
. . . . . . . . .
اب سنیں
جب آپ فورم پر کوئی کمنٹ کرتے ہیں اور دوسرا بندہ اس کمنٹ کو قوٹ کر کے کوئی کمنٹ کر دے تو آپ کا وہ کمنٹ زبان سے نکلے الفاظ کی طرح ہو جاتا ہے ، آپ اسے بدل نہیں سکتے
اور اپنے ہی کمنٹ کو راتوں رات بدل کر دوسرے کو الزام دینا تو کھلی بددیانتی ہے
آپ کو چاہیے تھا کہ آپ نیا کمنٹ کر کے میرے سے سوال کر لیتے
 
آپ لوگوں کی پرانی عادت ہے۔ ایک شخص اپنے کسی بیان کی کتنی ہی وضاحت کر دے ، مگر آپ اپنی مرضی کی تشریح پر بضد رہنا ہے۔یہ محض اتفاق تھا کہ ادھرمیں نے ایڈٹ کے بٹن پر کلک کیا، اور ادھر اپ نے رپلائی کے بٹن پر۔ لہذا میری تبدیلی کے باوجود آپ کے رپلائی میں پرانا ٹیکسٹ شو ہوا۔
لیکن کیوں کہ آپ نے نہیں ماننا لہذا اس بارے بحث فضول ہے۔ اور جہاں تک سوال دوبارہ کرنے کاتعلق ہے، تو وہ میں پہلے ہی کر چکا ہوں، اپ نے شاید غور نہیں کیا۔ بہرحال دوبارہ دہرا دیتا ہوں کہ ایرانی ملا کو بے شک پہلے سیکنڈ معلوم نہ ہوا ہو، مگر کچھ دیر بعد ضرور معلوم ہو گیا تھا، اور جب تک سچ چھپ سکتا تھا، اس وقت تک ایرانی ملا جھوٹ بولتے رہے۔اور آپ کی مزاحمت دیکھ کر لگتا ہے کہ ضرور اس حوالے سے اپ کا کوئی اوٹ پٹانگ عقیدہ جڑا ہوا ہے، تبھی جھوٹ بولنے کا اقرار کرنے سے مسلسل انکاری ہو۔
اور یہ تو پرانی بات ہو گئی، اس سے بھی بڑا جھوٹ امریکی اڈے پر ٹھس میزائل چلانے کے بعد بولا ،جس میں اسی امریکی فوجی کے مرنے کا دعوی کیا گیا۔ کیا اپ کو واقعی لگتا ہے کہ اتنے فوجی مارے گئے، یا ایک بھی مارا گیا۔ اور اگر ایسا ہوا تو امریکا نے جواب کیوں نہ دیا۔
 
Last edited:

اصل میں میں اس بارے میں پہلے دن سے یہ کہہ رہا تھا کہ آپ لوگوں کو ملک چلانے کا کوئی تجربہ نہیں ، اسی لئے آپ کے دل میں ایسے فضول سوالات پیدا ہوتے رہتے ہیں ، بہرحال میں اپنی کوشش کر لیتا ہوں ، آپ کو سمجھ آئے نہ آئے الله کی مرضی
اب سنیں
میزائل ٹیکنالوجی کمپیوٹر سسٹم پر مشتمل ہوتی ہے
اور جب کمپیوٹر کوئی غلطی کرے تو فالٹ نکالنے میں وقت لگتا ہے کہ یہ سافٹ ویئر غلط بنا تھا یا کسی انسان نے غلطی سے مداخلت کی یا ہیکنگ ہوئی
غلطی کی تصدیق ہونے تک کسی کو الزام نہیں دیا جا سکتا
اور اس معمالے میں بھی ایرانی سپریم لیڈر نے غلطی کا تعین ہونے کے فورا بعد اس کو ماننے کا حکم دیا
ہم وہ نہیں جو ایک خبر دو سال تک چھپاتے رہیں اور بعد میں جھوٹ بولنے کا فتویٰ لے آئیں
. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . ..
ایران کا حملہ ، پاکستان کے انڈیا پر حملے کے برابر ہے جو ستائیس فروری کو کیا گیا
آپ کو سمجھ نہ آئے تو معذرت
بہرحال جھنگوی کی قبر پر پیشاب لازم ہو گیا ہے
 
آپ مجھےے ملک نہ چلانے کا تجربے کا طعنہ تو ایسے دے رہے ہو جیسے آپ خود پچھلے دس سال سے حکومت چلا رہے ہو۔بہرحال حکومتی معاملات کو میں کم از کم آپ سے بہتر سمجھتا ہوں۔
اور میرا شروع دن سے یہی کہنا ہے کہ لا محالہ آپ کا کوئی نا کوئی خود ساختہ عقیدہ اس بات سے متاثر ہوتا ہے، تبھی آپ اس صریح چھوٹ بولنے کو تسلیم نہیں کر رہے۔جس دن ایران نے بلیک بوکس دینے سے انکار کیا تھا، دنیا کو تو اسی دن پتا لگ گیا تھا کہ ایرانی کارنامہ ہے، البتہ ایرانی قیادت اس وقت تک جھوٹ بولتی رہی جب تک کہ یہ ممکن رہا۔البتہ اس بات پر میں نے پہلے بھی تحسین کی تھی کہ اچھا ہوا کہ ایرانی قیادت نے اپنے جھوٹ کا اعتراف خود ہی کر لیا۔ اگر کسی دوسرے نا قابل تردید ثبوت سے پول کھلتا تو ، مزید ذلالت ہونی تھی

جی نہیں، ایران کا حملہ ، انڈیا کے پاکستان پر بوگس سرجیکل سٹرائیک جیسا تھا۔ یعنی اپنی عوام بھی خوش ہو گئی، اور اگلے فریق کو بھی اشتعال نہیں آیا۔ ویسے میں نے ایک نہیں دو سوال پوچھے تھے کہ اگر واقعی سو امریکی فوجی مرے تھے، تو امریکا نے کوئی جواب کیوں نہ دیا۔آخر ایران کے پاس ایسی کون سی گیدڑ سنگھی آ گئی تھی کہ دو دن پہلے ایک ایرانی جرنیل کو ٹھکانے لگانے والا امریکا اپنے سو فوجی مروا کر چپ چاپ بیٹھ گیا؟
بہرحال آپ کو مبارک ہو، ایرانی حملے سے متاثر ہونےوا لے امریکی فوجیوں کی تعداد سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔
 
آپ اتنی دیر بعد جواب دیتے ہیں کہ آپ کو خود بھی یاد نہیں رہتا کہ موضوع کیا تھا
آپ اس بار ایرانی حکومت کو تانا دے رہے تھے میں نے جوابا آپ کی دیش و طالبان کے حکومت میں نہ ہونے کا تانا مارا ، اور آپ اسے میرے اور آپ کی ذات تک محدود کر کے بھاگ لیے
چلیں کوئی بات نہیں میں آپ کو فیس سونگ دے دیتا ہوں

خیر مبارک
ویسے آپ کے کمنٹ سے لگتا ہے کہ آپ اینڈ کمپنی کفار کے اونچے اونچے قلعوں کی ڈھال لے کر لڑنے کے ذکر والی آیات سے بے خبر ہیں ، یا شاید پڑھی بھی ہو گی تو حلق سے نیچے نہیں اتری ہو گی
 
طالبان کی حکومت جس طرح ختم کی گئی، وہ سب کو معلوم ہے۔ جس دن امریکہ نے ڈرامے بازی کی بجائے، افغانستان پر حملے کی طرح ایران پر حملہ کیا، اور ایرانی ملا حکومت میں رہے، تب آپ ضرور حکومت میں نہ ہونے کا طعنہ دے دینا۔ویسے ہمیں خدا تعالی کی ذات پر بھروسہ ہے کہ مجاہدین کی حکومت ، ایک بار پھر کفار اور ان کی خفی و جلی حوارین کے سینے پر مونگ دلنے کو پھر سے قائم ہو گی۔
یہ حکومتی تجربہ نہ ہونے کی پخ بھی آپ نے ہی لگائی تھی جس بات پر بحث ہو رہی ہے، اس کے لئے کسی حکومتی تجربہ ہونے کی ضرورت نہیں، صرف کامن سینس درکار ہے۔

اور آپ کے اس کمنٹ سے لگتا ہے کہ آپ کسی بھی دلیل یا ثبوت سے تہی دامن ہونے کے بعد ، ہمیشہ کی طرح قرآنی آیات کی من مالی تاویل کی ڈھال کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہے ہو۔ظاہر ہے کہ آپ کے باس اس بات کابھلا جواب کیاہو سکتا ہے کہ ایک دن امریکہ اتنا شیر ہوتا ہے کہ ایک ایرانی جرنل کو ہلاک کر دیتا ہے، اور اس کے بعد ایک ایرانی مکھی کو بھی مارنے کی ہمت نہیں ہوتی۔آپ کیا دنیا کا کوئی بھی شخص(دو جمع دو پانچ والے) اس طرز عمل کو شمجھ نہیں سکتا،ماسوائے ان لوگوں کے جو ایران امریکہ نورا کشتی کی حقیقت کو جانتے ہیں۔
اگر امریکہ ایران نے یہ ڈرامہ اپنی دشمنی کو ثابت کرنے کے لئے رچایا تھا، تو وہ بری طرح فیل ہوئے ہیں، اور ان کی نورا کشتی پہلے سے ذیادہ بے نقاب ہوئی ہے۔
 
آئندہ کے لئے آپ نے ایران امریکا دشمنی کو نورا کشتی ثابت کرنا ہوا تو پہلے جھنگوی کی قبر پر موت کر آئیے گا ، آخر اس نے وصیت آپ کو ہی کی تھی
 
جب کوئی جواب نہ ہو تو ایسی ہی اوچھی باتیں رہ جاتی ہیں۔ آپ کے پاس ایران امریکہ دشمنی کو ثابت کرنے کے لئے سوائے بیان بازیوں کے اور ہے کیا؟
 
میں نے کبھی یہ دعوا بھی نہیں کیا کہ میں آپ کو کچھ سمجھا سکوں گا ، میں تو عوام کے سامنے اپنی رائے رکھتا ہوں اور بس
اس تھریڈ میں بھی موضوع کوئی اور تھا لیکن آپ کی تان یہیں آ کر ٹوٹی
خیر ! آئندہ کے لئے آپ نے ایران امریکا دشمنی کو نورا کشتی ثابت کرنا ہوا تو پہلے جھنگوی کی قبر پر موت کر آئیے گا
یا پھر جھگنوی کی بات کو جھوٹ قرار دیجئے گا اور دشمنی ثابت کرنے کا کوئی نیا پیمانہ بتا دیجئے گا
 
میں نے تو جب بھی بات کی ہے، نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ کی ہے، جس کے جواب میں آپ آئیں بائیں شائیں کے علاوہ کچھ کہہ نہیں سکے۔ البتہ آپ کے پاس دشمنی ثابت کرنے کے لئے باتوں ، اور بیان بازی کے علاوہ کچھ نہیں۔
 
آپ نے ایران امریکا دشمنی کو نورا کشتی ثابت کرنا ہوا تو پہلے جھنگوی کی قبر پر موت کر آئیے گا
یا پھر جھگنوی کی بات کو جھوٹ قرار دیجئے گا اور دشمنی ثابت کرنے کا کوئی نیا پیمانہ بتا دیجئے گ
 
آپ کو کیا لگتا ہے کہ اگر دونوں فریق نورا کشتی کر رہے ہوں ، تو کیا وہ اخبار میں اشتہار دیں گے کہ ہم ڈرامہ کر رہے ہیں۔ظاہر سی بات ہے کہ دھوکہ باز پوری کوشش کرتا ہے کہ اس کا پول نہ کھلے۔
ویسے آپ کی اس بارے میں اتنی مزاحمت کی کوئی تک نہیں بنتی۔ اگر کل کلاں کو ایرانی ملا خود بھی یہ اقرار کر لیں کہ وہ نورا کشتی کر رہے تھے، تو بھی آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا، کیوںک کہ منافقت اور تقیہ آپ کے فرقے کا لازمی جزو ہے۔پھر اس پر اتنا جز بز ہونے کی کیا ضرورت ہے۔
 
جھنگوی بھی ایسے ہی پروپیگنڈہ کرتے ہوئے مر گیا ، غلطی اس نے یہ کی کہ قبر پر موتنے کا بیان دے دیا
آج مخالفین تو اس کے کذب کا مذاق اڑا ہی رہے ہیں لیکن آپ جیسے حامی بھی اس سے لاتلقی کا اظہار کر رہے ہیں اس سے زیادہ ذلت بھلا کیا ہو گی
. . . . . . . . . . . .
بہرحال آپ بھی وواہ ای کنے قسم کے بندے ہیں کہ نہ تو آپ جھنگوی کو جھوٹا کہہ رہے ہیں اور نا ہی کوئی نیا سٹینڈرڈ بتا رہے ہیں لیکن دعوے آپ کے آسمان کو چھو رہے ہیں
ویسے ہی جیسے آپ کبھی مذہبی بحث میں نہیں آئے لیکن دوسروں کو تانا دینا خوب جانتے ہیں
? ? ?