بار بار شکست کے بعد کپتان تبدیل کرنا پڑتا ہے، عارف حمید بھٹی

arif-11122.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پارٹی کی تنظیم نو کرنے سے کچھ نہیں ہوتا کھلاڑی بدلتے بدلتے ایک دن ٹیم کا کپتان بدلنا پڑتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جس طرح ملک چل رہا ہے ایسے ملک نہیں چلتے ، اس وقت آپشن یہ ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی تو اگلی حکومت تشکیل دی جائے اور اگر عمران خان اسمبلی سےمنی بجٹ منظور کروالیتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بجٹ منظور کروائے یا گھر جاکر نئی حکومت آئے لیکن کب تک آپ کسی کو سہارا دیتے رہیں گے؟ کب تک دوسروں کی برائیاں اپنے گریبان میں ڈالتے رہیں گے؟ آج گلی محلے میں سروے کریں لوگ عمران خان کچھ نہیں کہتے وہ جو کہتے ہیں وہ حقیقت ہے مگر ہم سب کے پر جلتے ہیں مگر بات یہ ہے کہ کبھی تو آپ کو غیر جانبدار ہونا ہے نا ۔

میزبان محمد مالک نےسوال کیا کہ پارٹی کی پرانی تنظیم کو ختم کرکے نئی تنظیم سازی کی گئی کیا وزرائے اعلی کو تبدیل کیے بغیر الیکشنز میں کامیابی ممکن ہے؟

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم نو کرنے سے کیا ملک میں مہنگائی ختم ہوگئی ہے کیا گڈ گورننس شروع ہوگئی، عمران خان جو مرضی کرلیں ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار عمران خان کی اسمبلی کو تالا لگا کر جائیں گے ، بار بار شکست ہورہی ہے تو فیلڈر تبدیل کررہے ہیں مگر آخر میں کپتان تبدیل کرنا پڑتا ہے جو مجبوری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ خدارا خود کو غیر جانبدار کرلیں، حقیقت یہ ہے کہ حکومتی وزراء خود منی بجٹ کی حمایت نہیں کررہے مگر اسٹیبلشمنٹ یہ بل منظور کرواسکتی ہے مگر فون کرنے والے بہادر دلیر لوگ بھی یہ قبول نہیں کرتے تو ہم یہ کیسے ثابت کرسکتے ہیں۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Aaj hee inn lifafa tawaifon ke Nawash Reef ke daur ki tarz ke wazeefay lagwa do, ye aap ke gunn gaein ge.

Lehaza aise munh phat lifafa khoron ko khula chhor do. Ye bhonkte rahein ge aur mulk chalta rahe ga.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم نو کرنے سے کیا ملک میں مہنگائی ختم ہوگئی ہے کیا گڈ گورننس شروع ہوگئی،
کیونکہ حکومت بدلنے سے سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا؟
 
Complete Sense

Minister (2k+ posts)
Bhatti, tum retire ho jao, tumhari samj nahi ai gee IK ka vision. 40 saal say sahafioon nay mulk kay leye koi positive kirdar ada nahi kia.. Kion kay tum log ghaday ka gosht kha kar ikhlaqi toor per khatam ho chukay ho
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے حکومت خود منی بجٹ منظور نہیں کروانا چاہتی پچھلے تین دن سے حکومت سے کورم تک نہیں پورا ہورہا ، انہوں نے بجٹ کہاں سے پاس کروانا ہے ؟؟ بجٹ بھی وہی پاس کروائیں گے جو حکومت کو ڈنڈا دے کر یہ عوام دشمن منی بجٹ لےکر آئے ہیں
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے حکومت خود منی بجٹ منظور نہیں کروانا چاہتی پچھلے تین دن سے حکومت سے کورم تک نہیں پورا ہورہا ، انہوں نے بجٹ کہاں سے پاس کروانا ہے ؟؟ بجٹ بھی وہی پاس کروائیں گے جو حکومت کو ڈنڈا دے کر یہ عوام دشمن منی بجٹ لےکر آئے ہیں
بجٹ پاس نہیں ہوگا تو آئی ایم ایف قرض نہیں دے گا۔ قرض نہیں ملے گا تو ملک دیوالیہ ہو جائے گا۔ ویسے بھی حاضری سب لگا جاتے ہیں پر اسمبلی میں بیٹھتے نہیں
13CEE3EE-00F8-42E1-A87F-9935116C81E4.jpeg
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Inflation is a global phenomenon. Other than that Khan has done nothing wrong but has saved Pakistan from default, increased exports, revenue and remittances, initiated dams, billions of trees, one syllabus, health cards, made in Pakistan, ease of doing business, tourism, millions of houses, Ehsaas program, roads, universities, hospitals, shelter homes and what not.
 
Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
arif-11122.jpg

سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ پارٹی کی تنظیم نو کرنے سے کچھ نہیں ہوتا کھلاڑی بدلتے بدلتے ایک دن ٹیم کا کپتان بدلنا پڑتا ہے۔

نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے پروگرام"بریکنگ پوائنٹ ود مالک" میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ جس طرح ملک چل رہا ہے ایسے ملک نہیں چلتے ، اس وقت آپشن یہ ہے کہ اگر عمران خان کی حکومت نہیں چل رہی تو اگلی حکومت تشکیل دی جائے اور اگر عمران خان اسمبلی سےمنی بجٹ منظور کروالیتے ہیں تو یہ اچھی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بجٹ منظور کروائے یا گھر جاکر نئی حکومت آئے لیکن کب تک آپ کسی کو سہارا دیتے رہیں گے؟ کب تک دوسروں کی برائیاں اپنے گریبان میں ڈالتے رہیں گے؟ آج گلی محلے میں سروے کریں لوگ عمران خان کچھ نہیں کہتے وہ جو کہتے ہیں وہ حقیقت ہے مگر ہم سب کے پر جلتے ہیں مگر بات یہ ہے کہ کبھی تو آپ کو غیر جانبدار ہونا ہے نا ۔

میزبان محمد مالک نےسوال کیا کہ پارٹی کی پرانی تنظیم کو ختم کرکے نئی تنظیم سازی کی گئی کیا وزرائے اعلی کو تبدیل کیے بغیر الیکشنز میں کامیابی ممکن ہے؟

عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم نو کرنے سے کیا ملک میں مہنگائی ختم ہوگئی ہے کیا گڈ گورننس شروع ہوگئی، عمران خان جو مرضی کرلیں ، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار عمران خان کی اسمبلی کو تالا لگا کر جائیں گے ، بار بار شکست ہورہی ہے تو فیلڈر تبدیل کررہے ہیں مگر آخر میں کپتان تبدیل کرنا پڑتا ہے جو مجبوری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے پاس یہ سنہری موقع ہے کہ خدارا خود کو غیر جانبدار کرلیں، حقیقت یہ ہے کہ حکومتی وزراء خود منی بجٹ کی حمایت نہیں کررہے مگر اسٹیبلشمنٹ یہ بل منظور کرواسکتی ہے مگر فون کرنے والے بہادر دلیر لوگ بھی یہ قبول نہیں کرتے تو ہم یہ کیسے ثابت کرسکتے ہیں۔
اب ہم عارف حمید جیسے ڈنگروں کی بات پر دیہان دینگے؟
 
Back
Top