falcons
Minister (2k+ posts)
آخر کب تک عوام کو اپنا حق حاصل کرنے کے لئے بادشاہوں کے آگے جھولیاں پھیلانیں پڑیں گی
کب تک ان کی رائیا بن کر رہنا پڑے گا
کب تک غریب کی جان کی قیمت مبلغ 10 لاکھ روپے لگائی جائے گی
کب تک عوام جعلی دواؤں سے مرتی رہے گی اور بادشاہ کے بالوں کا علاج بھی بیرون ملک میں ہو گا
آخر کب تک ملک کے حکمران یہ بولیں گے کہ اٹھاؤ ان غلیظ لوگوں کو میرے سونے میں خلل پڑتا ہے
اٹھاؤ ان غلیظ لوگوں کو ان غریبوں کے پیسنے کی بدبو سے یھاں تعفن اوربیماریاں پھیل رہی ہیں
کب تک عوام اپنے نوکروں سے یہ سنتی رہے گی کہ ہٹاؤ انہیں اس سڑک سے مجھے گھر جانے میں دیر ہوتی ہے
آخر کب تک عوام بھوکی پیاسی مرے گی اور حکمران 3 گھنٹے کے سفر پر 72 کھانوں کی دعوتیں اڑائیں گے
اٹھو اس نظام کے خلاف جہاں پنکچر لگانے والاچور کا فیصلہ ایک دن میں اورعوام کا فیصلہ 14 ماہ میں بھی نہیں ہوتا
کب تک غریب مائیں دنیا کے مشہور ڈاکٹر انجینیر تو پیدا کر تی رہیں گی پرحکمران پیدا کرتے ہوے بانجھ ہو جائیں گی
اٹھو اس نظام حکومت کے خلاف جہاں عوام صرف غلامی کے لئے پیدا ہوے ہیں

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/Jgy18TL.jpg
Last edited: