ای سی ایل میں نام ہونے کےباوجود17 ممالک جاچکا ہوں، یوسف رضا گیلانی

14gillani.jpg

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود میں 17 ملکوں کا دورہ کرچکا ہوں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اپنے آبائی حلقے ملتان میں ایک سیمینار سے خطاب کیا اور کہا کہ بیرون ملک جانے کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیرانی کی بات ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں موجود ہے اور اس کے باوجود میں 17 ملکوں تک جاچکا ہوں ۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں آئین کو اپنی اصل شکل میں بحال کیا ہے، صحافت پر قدغن کی مخالفت اور صحافیوں کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ 6 اکتوبر کو اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوسف رضا گیلانی کو بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کیلئے اٹلی جانے سے روک دیا گیا تھا جس کے بعد پیپلزپارٹی نے شدید احتجاج کیا تھا۔

یادرہے کہ یوسف رضا گیلانی کا ای سی ایل میں نام 2013 میں نیب کی سفارش پر شامل کیا گیا تھا جس کے پیچھے یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توقیر صادق کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کا معاملہ تھا، 2020 میں سپریم کورٹ نے انہیں ایک بار ملک سے باہر جانے کی اجازت دی تھی تاہم ان کا نام بدستور ای سی ایل لسٹ میں درج ہے۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)

بہوت کمال کیا ہے
جہاں ایک دلال اور ڈکیت کی اولادیں تین تین بار
قوم کے سربراہ بن سکتے ہیں وہاں کیا نہیں ہو سکتا-
جیو پاکستانیوں چوروں کو عھدے دے کے
الزام امریکہ عدلیہ انڈیا اسٹیبلشمنٹ پر لگا کے جیو
ویسے تو ہم بھوکے نہیں مر رہے
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)
14gillani.jpg

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل ہونے کے باوجود میں 17 ملکوں کا دورہ کرچکا ہوں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے اپنے آبائی حلقے ملتان میں ایک سیمینار سے خطاب کیا اور کہا کہ بیرون ملک جانے کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے منعقد کی گئی ایک بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حیرانی کی بات ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں موجود ہے اور اس کے باوجود میں 17 ملکوں تک جاچکا ہوں ۔

یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے دور حکومت میں آئین کو اپنی اصل شکل میں بحال کیا ہے، صحافت پر قدغن کی مخالفت اور صحافیوں کے جائز مطالبات کی حمایت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ 6 اکتوبر کو اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یوسف رضا گیلانی کو بین الاقومی کانفرنس میں شرکت کیلئے اٹلی جانے سے روک دیا گیا تھا جس کے بعد پیپلزپارٹی نے شدید احتجاج کیا تھا۔

یادرہے کہ یوسف رضا گیلانی کا ای سی ایل میں نام 2013 میں نیب کی سفارش پر شامل کیا گیا تھا جس کے پیچھے یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توقیر صادق کی بطور چیئرمین اوگرا تعیناتی کا معاملہ تھا، 2020 میں سپریم کورٹ نے انہیں ایک بار ملک سے باہر جانے کی اجازت دی تھی تاہم ان کا نام بدستور ای سی ایل لسٹ میں درج ہے۔
Ess claim k baad tu esske senate key rukniat khatre mae par sakti hay ?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
برقع پہن کر جاتا تھا لال مسجد والا مولوی عزیز بن کر
کیوں صابو اب اس میں کیا
ویسے صابو غیر حاظر ہے ویک اینڈ منا رہا ہے یا شاید ڈیٹ ؟
ہاہاہا ….او جناب عالی اگلی بار اگر آپ مجھے اپنی کسی پوسٹ میں یاد کر رہے ہیں تو پلیز
مجھے ٹیگ تو کر دیا کریں ؟ یہ تو میں نے اتفاقا" دیکھ لیا...ویسے میں تو تقریبا" روز ہی فورم پر
ایک نظر ڈال لیتا ہوں…..میرے لیے تو پورا ویک ہی ویک اینڈ ہے…میں اپنے گھر سے ہی کام کرتا ہوں
اب جیلانی کے بارے میں تو یہ ہے کہ اگر جیلانی کنٹرل لسٹ میں ہونے کے باوجود اتنی بار ملک سے باہر
گیا ہے تو اسمیں جیلانی سے زیادہ ایئر پورٹ عملے کا قصور ہے جنہوں نے اسے نہیں روکا.
جیلانی کو کیا پتا اسکا نام ابھی بھی لسٹ میں ہے یا کسی وجہ سے نکل چکا ہے…..اب اس میں کیا.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Pakistan main har ghaleez aur zaleel criminal isi tarah ki deengay maarta hai k deko main kitna dheat hu.
 
Back
Top