ایک ٹویٹ اور چار اسباق

Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Listen. I am not a son of privilege bastards living in DHA like roylas . Beautiful place all right for those who can't afford to live in a shack .. Yeah, I forgot, their urine taste like a real beverage to some.
A very beautiful place indeed ..... With beautiful roads and buildings ..... Too bad Sharifs and Zardaris built all the palaces for themselves here in Pakistan and abroad so you menial job holders couldn’t get a place and had to leave the country.... Good riddance...:)
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

Lol.... a well privileged dumb brad understanding of poor....
 
Doctor sb

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر صاحب، بھٹو یا اسکے خاندان کی جو بھی حماقتیں ، برائیاں یا کوتاہیاں تھیں وہ اپنی جگہ مصلم ، مگر جو بوٹوں کی وفاداری میں ،غلامی کا پھندا ، اس عدلیہ نے ہمیشہ کے لیے اپنی گردن میں ڈالا ہے ، وہ ناقابل فراموش اور قابل تادیبیت ہے ۔ اس کے ماتھے پر حرام خوری کا جو نشان بوٹوں کی خدمت کے عوض بنا ہے اسکی پہچان ھر پاکستانی کو بخوبی ازبر ہے ۔ کبھی ہماری تاریخ کے اس بڑے سیاہ جھوٹ پر بھی قلم آزمائ ہو جائے ۔
سبھی کرداروں پر بات ہوتی رہے گی، موقع مناسبت کی بات ہے
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
ایک ٹویٹ اور چار اسباق
-------------------------
ذوالفقار علی بھٹو کا یوم شہادت پوری قوم جانتی ہے- کیا ایک شخص بھی واپڈا کے راشی ملازم کا یوم وفات جانتا ہے جس روز وہ جہنم واصل ہوا تھا-" شہلا رضا، وزیر براۓ بہبود نسواں اور سابقہ ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی
آج بھٹو کی برسی ہے اسی حوالے سے محترمہ نے کل یہ ٹویٹ کی- واپڈا کے راشی ملازم سے مراد یہاں عمران کے مرحوم والد ہیں

سندھ پر قابض مجاروں کی پارٹی اور بھٹو مزار کے سوالی کی اس ٹویٹ کو اگر ڈی کوڈ کیا جاۓ تو چار باتیں اخذ ہوتی ہیں

اول- لیفٹ ونگ (بائیں بازو) اپنی سوچ، رویے، اور سیاسی نظریے میں زیادہ متعصب اور تنگ نظر ہے- رائیٹ ونگ کے نیچلے طبقہ میں اس قدر شدت پسندی نہیں جس قدر انتہا پسندی لیفٹ ونگ کے بالائی طبقہ میں ہے- یہ چونکہ جمہوریت ولبرل ازم کی چھترچھایا میں ہیں اس لیے ان کا تعصب نظرانداز رہتا ہے- کسی کا انفرادی فعل نہیں، یہ مخالف کے عقیدے ومذہب پر براہ راست حملہ آور ہوتے ہیں- فرد نہیں، یہ قوم وقبیلہ کو بطور اجتماعی تنقید کا نشانہ بناتے ہیں- 8 مارچ کے عورت مظاہروں میں اس رویے کے مظاہر قوم دیکھ چکی- پارٹیوں میں بھی ان عناصر کی کمی نہیں-ن لیگ میں پرویز رشید اور پی ٹی آئی میں فواد حسین اس کی واضح مثالیں ہیں- پارٹیوں کے لیے یہ لوگ اثاثہ نہیں، آزار ہیں

دوم- پست اور گھٹیا بات کہنے کا بڑا لائسنس وطن عزیز میں عورت کارڈ پر بآسانی دسیتاب ہے- ادارے مشفق، سیاسی جماعتیں مہربان، اور میڈیا گنگ- یاد رہے عورت ہونے کا فائدہ دے کر سپریم کورٹ ایک شہزادی کی سزا معطل کرچکی ہے- لیکن اس سے عوام کہیں کسی مغالطے کا شکار نہ ہوجاۓ یہ سہولت بھی صرف اشرافیہ کی عورت کو حاصل ہے- عورت کارڈ کا یہ بھی فائدہ ہے کہ تاریخی حقائق کو مسخ کرکےعوام کو گمراہ کیا جاسکتا ہے

سوم- یوں جہنم واصل کرنے کا فتویٰ اگر کوئی مذہبی رجعت پسند جاری کرتا تو بائیں بازو سمیت میڈیا کے تن بدن میں آگ لگ چکی ہوتی- مگر چونکہ ایک ماڈرن، لبرل، اور جمہوریت پسند پارٹی کارکن کی طرف سے یہ کام ہوا ہے، لہذا سبھی کو سانپ سونگھ گیا ہے
نہ خوف خدا نہ شرم نبی
یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

چہارم- میڈیا وپارٹیوں کی طرف سے درخوراعتنا کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ حرکت پی ٹی آئی کے کسی کارندے سے سرزد نہیں ہوئی- کیونکہ بقول میڈیا، تجزیہ نگاروں، اور عظیم دانشوروں کے اس غیراخلاقی روایت کی شروعات پی ٹی آئی کی اٹھان سے ہوئی- تعصب کا یہ عالم ہے پی ٹی آئی پر ان شرپسندوں کا الزام دھرا جاتا ہے جو سوشل میڈیا پر بغیر نام ونسب کے ہیں اور مخالف پارٹی کی ڈپٹی سپیکر کے قلم سے ایسے موتی جھڑ رہے ہیں اس کا کوئی محاسبہ نہیں، میڈیا ٹرائل نہیں-

جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

As usual good piece of writing Doc! ?

جب سے میں نے خاتون کی یہ آوٹ برسٹ ٹویٹ دیکھی ہے ایک سوال جو مجھے پریشان کیے ہوۓ وہ یہ ہے کہ خاتون نے یہ ٹویٹ کیوں کی ؟؟؟
کیا عمران خان نے علی بھٹو کے متعلق ایسی کوئی ٹویٹ کی تھی جس کے ری ایکشن میں انہوں نے یہ موتی بکھیرے ؟؟؟
آخر ماجرا کیا ہے ؟؟؟
کوئی ذہنی توازن میں فرق کا معاملہ ہے ؟؟؟
یا بس ایویں ؟؟؟
میرا جسم میری مرضی والا عارضہ ہے ؟؟؟
تشخیص ہونا اور معاملے کی تہہ تک پہنچنا تو بنتا ہے ؟؟؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اب بھینسوں کے پچھواڑوں سے گلاب جامن تو نہیں نکل سکتا۔۔۔۔۔۔۔

شہلا رضا اور عظمی بخاری جب بھی منہ کھولتی ہیں منہ سے گوبر ہی اُگلتی ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
As usual good piece of writing Doc! ?

جب سے میں نے خاتون کی یہ آوٹ برسٹ ٹویٹ دیکھی ہے ایک سوال جو مجھے پریشان کیے ہوۓ وہ یہ ہے کہ خاتون نے یہ ٹویٹ کیوں کی ؟؟؟
کیا عمران خان نے علی بھٹو کے متعلق ایسی کوئی ٹویٹ کی تھی جس کے ری ایکشن میں انہوں نے یہ موتی بکھیرے ؟؟؟
آخر ماجرا کیا ہے ؟؟؟
کوئی ذہنی توازن میں فرق کا معاملہ ہے ؟؟؟
یا بس ایویں ؟؟؟
میرا جسم میری مرضی والا عارضہ ہے ؟؟؟
تشخیص ہونا اور معاملے کی تہہ تک پہنچنا تو بنتا ہے ؟؟؟

ڈاکٹر صاحب، دو ڈاکٹر مل بیٹھ گئے ہیں ، کچھ نہ کچھ تو نکال کے ، یا اچھال کر نکلیں گے ? ۔
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
What happened to your buddy FazlurRehman??? .... Weren’t you the one speeding doom and gloom in this forum during FazlurRehman dharna??? .... lol ...
Its Interesting that you have not forgotten about him . He is a force to be recon with . May the curse of the desirable crush the high echelon of those who consider FazlurReham a thing of past .
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Its Interesting that you have not forgotten about him . He is a force to be recon with . May the curse of the desirable crush the high echelon of those who consider FazlurReham a thing of past .
Lol .... Another fake analysis..... If he was such a force , why did he run away despite you claiming he will remove IK ??? ..... If he was such a force where is his yellow force now in time of need ?? .....
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Lol .... Another fake analysis..... If he was such a force , why did he run away despite you claiming he will remove IK ??? ..... If he was such a force where is his yellow force now in time of need ?? .....
He was promised lots of things . Another deceptive fraud was done to him in his efforts to free the country from the bad spirit of the Peerni from Bani Gala. But he is not a coward who can't come back .
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
He was promised lots of things . Another deceptive fraud was done to him in his efforts to free the country from the bad spirit of the Peerni from Bani Gala. But he is not a coward who can't come back .
Was ... was ... was .. Mr fake analyst you forget that I am born and raised in KP .... There is no support for him in KP that is why we KPites didn’t have a ruffled feather on his dharna ..... lol ..... But you without any sound knowledge of ground reality were trumpeting day and night about the doom and gloom ...... :) BTW what is the platelets count of Nawaz Sharif today ???...
 
Yo are just lying .. I see a sea full of people following him . May be no lady is allowed to peek through the crowd of men in KPK . remember 50k came in only 1 day . You still not accepting it.
 
Sonya Khan

Minister (2k+ posts)
Yo are just lying .. I see a sea full of people following him . May be no lady is allowed to peek through the crowd of men in KPK . remember 50k came in only 1 day . You still not accepting it.
Lol .... So why did he run away ??? Do you know how pukhtoons take a man who runs away from the ground???? .....
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
Lol .... So why did he run away ??? Do you know how pukhtoons take a man who runs away from the ground???? .....
Didn't run away. As I said he was promised and its sort of his fault being a nice person that he fell for it. Don't forget the days when he was there Morning and evening . I can send you pictures of your leader being ripped in to shredders by bunch of Jamati crowd. Have you seen anything like that with Moulana ?
 
Back
Top