Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی پریس کانفرنس
آج آوازیں آرہی ہیں کہ پندرہ ماہ میں جمہوریت کمزور ہوئی، کیا اس سے پہلے ملک میں جمہوریت تھی، جاوید لطیف
2017 میں تو یہ ایک پیج پہ تھے ، جاوید لطیف
جتنا مال غنیمت سمیٹ سکتے تھے سمیٹ لیا ، جاوید لطیف
لیکن 2017 میں ایک مرد قلندر نے نعرہ لگایا کہ ووٹ کو عزت دو، جاوید لطیف
وہ تحریک اتنی زور پکڑ گئی کہ پیچ پھٹنے پر مجبور ہوا ، جاوید لطیف
پھر جب پیج پھٹا تو پندرہ ماہ پہلے تبدیلی آئی، جاوید لطیف
پھر کوشش کی کہ خارجہ امور اور ملکی حالات میں بہتری لاسکیں ، جاوید لطیف
کوشش کی کہ 2017 کا پاکستان دوبارہ بنا سکیں، جاوید لطیف
ہم کوشش کی لیکن ناکام رہے ، جاوید لطیف
بگاڑ اتنا ہے کہ وہ نواز شریف کے بغیر ٹھیک نہیں ہوسکتا ، جاوید لطیف
اداروں میں بیٹھے لوگوں، عوام اور سی پیک مخالف قوتوں کو بھی احساس ہوچکا ہے ، جاوید لطیف
احساس ہوچکا ہے کہ 2017 کا پاکستان نواز شریف کے بغیر نہیں آسکتا، جاوید لطیف
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FCfA1lY.jpg