maksyed
Siasat.pk - Blogger
ایک مایوس دردمند پاکستانی کے ان گنت سوالات ۔۔۔؟
قلم کار : فکرپاکستان
میرے پاس لکھنے کو کچھ نہیں ہے اب۔۔۔ بہت مایوس ہو چکا ہوں۔۔۔ کیا لکھوں۔۔۔ کیوں لکھوں۔۔۔؟ کس کے لیے لکھوں۔۔۔؟ میری قوم سو چکی۔۔۔ میری قوم کو میرے الفاظ کی ضرورت نہیں۔۔۔ وہ سن نہیں سکتی۔۔۔ اس میں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت بھی ختم ہو گئی۔۔۔
کیا میری قوم مر چکی۔۔۔؟ کیا واقعی میں مردہ قوم میں شامل ہوں۔۔۔؟ لیکن اگر قوم مردہ ہے تو برداشت کی حس کیوں نہیں ختم ہو رہی۔۔۔؟
کیا میرے الفاظ کسی کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ مجھے تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری سوئی ہوئی مردہ قوم کو تسلی دے سکتے ہیں۔۔۔؟
کیا میری سوچ کسی کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری سوچ میری قوم کی سوچ بدل سکتی ہے۔۔۔؟ کیا میری قوم میری سوچ پر عمل کر سکتی ہے۔۔۔؟
کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم میں پھر روح پھونکی جائے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم پھر جاگ اٹھے گی۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سوچ سکے گی۔۔۔۔؟ کیا میری سوئی ہوئی مردہ قوم سمجھ سکے گی۔۔۔؟
کیا میرے الفاظ مجھے ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟ کیا میرے الفاظ میری قوم کو ہمت دے سکتے ہیں۔۔۔؟
!!!!کتنے سوالات ہیں میرے پاس۔۔۔ اور میرے پاس لکھنے کو پھر بھی کچھ نہیں۔۔۔