Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
کرپٹ ترین دہشت گردوں کے خلاف اپریشن میں دن بدن تیزی آتی جارہی ہے سندھ سے بھتہ مافیا اور دہشت گردی کے ٹھکانوں کا صفایا کرنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریسی کی شامت آئ ہوئی ہے ، ایک ملزم اور سابقہ خصم آصف زرداری فیملی سمیت مفرور ہے، سرحد میں ایک وزیر سمیت گیارہ بندے کرپشن کے الزامات تلے گرفتار ہوچکے ہیں،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کا خاتمہ جاری ہے ،پنجاب میں بھی دہشت گردی کے خفیہ سیلز کافی حد تک ختم کیے جاچکے ہیں کسی کو خبر کئے بغیر دہشت گرد انکے ٹھکانوں سے راتوں رات اٹھاۓ گئے ہیں
اس سب کے باوجود مجھے اور عوام کو ایک بندے کی کرپشن کیسز میں گرفتاری کا بڑی شدت سے انتظار ہے ،اتنا انتظار ہے کہ شائد پینتالیس درجہ ٹمپریچر میں اتنا انتظار افطاری کا بھی نہیں ہوتا ہوگا
اس بندے نے فوجیوں کے پلاٹ کھا لیے ، زرعی فارم اور سیکڑوں ایکڑ زمین اپنے سٹاف کے نام الاٹ کروا لی ،مدرسوں کے نام پر ڈالرز وصول کرتا اور ذاتی پراپرٹی بناتا رہا یہ ہر حکومت کا حصہ بنتا رہا اسکے بھائی نے حرام مال کھا کھا کر بدہضمی کروا لی پر کسی نے کبھی انکو انگلی تک نہیں دکھائی
لہذا ہم سب کو شدت سے انتظار ہے کہ ان بھائیوں کو کسدن گرفتار کیا جاۓ گا ،تبھی عوام کو یقین آئے گا کہ کرپشن کے خلاف تازہ کاروائی جانبدارانہ واجبی سی کاروائی نہیں ؟

Last edited by a moderator: