ایک تو نہ ملا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
کرپٹ ترین دہشت گردوں کے خلاف اپریشن میں دن بدن تیزی آتی جارہی ہے سندھ سے بھتہ مافیا اور دہشت گردی کے ٹھکانوں کا صفایا کرنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں اور بیوروکریسی کی شامت آئ ہوئی ہے ، ایک ملزم اور سابقہ خصم آصف زرداری فیملی سمیت مفرور ہے، سرحد میں ایک وزیر سمیت گیارہ بندے کرپشن کے الزامات تلے گرفتار ہوچکے ہیں،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں کا خاتمہ جاری ہے ،پنجاب میں بھی دہشت گردی کے خفیہ سیلز کافی حد تک ختم کیے جاچکے ہیں کسی کو خبر کئے بغیر دہشت گرد انکے ٹھکانوں سے راتوں رات اٹھاۓ گئے ہیں


اس سب کے باوجود مجھے اور عوام کو ایک بندے کی کرپشن کیسز میں گرفتاری کا بڑی شدت سے انتظار ہے ،اتنا انتظار ہے کہ شائد پینتالیس درجہ ٹمپریچر میں اتنا انتظار افطاری کا بھی نہیں ہوتا ہوگا

اس بندے نے فوجیوں کے پلاٹ کھا لیے ، زرعی فارم اور سیکڑوں ایکڑ زمین اپنے سٹاف کے نام الاٹ کروا لی ،مدرسوں کے نام پر ڈالرز وصول کرتا اور ذاتی پراپرٹی بناتا رہا یہ ہر حکومت کا حصہ بنتا رہا اسکے بھائی نے حرام مال کھا کھا کر بدہضمی کروا لی پر کسی نے کبھی انکو انگلی تک نہیں دکھائی


لہذا ہم سب کو شدت سے انتظار ہے کہ ان بھائیوں کو کسدن گرفتار کیا جاۓ گا ،تبھی عوام کو یقین آئے گا کہ کرپشن کے خلاف تازہ کاروائی جانبدارانہ واجبی سی کاروائی نہیں ؟
 
Last edited by a moderator:

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ڈیزل کے ہاتھ میں مذہب کا کارڈ ہے، اسے کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا، جب تک پاکستان مذہبی جنونیت سے چھٹکارا نہیں پالیتا تب تک یہ فضلو جیسے لوگوں کے لئے بہترین پنگاہ گاہ اور شکار گاہ ہے۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
jub qanoon apna danda chalata hay to phir koi card kaam nahi aata shart sirf ye hay keh danda chalaney waley kay apney hath saaf hoon
 

dildar

MPA (400+ posts)
سنا ہے اسکی آرمی چیف سے اکیلے میں ملاقات کی تمام درخواستوں کو شرف باریابی نہیں مل پایا اسلئے امید ہے کہ چوروں کی یہ نانی پکڑ میں آجاۓ گی
 
ویڈیو گیم میں دیکھا ہے نا کے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے اور اس سے پہلے چھوٹی چھوٹی بلایں آتی ہیں۔ تو یہ ڈیزل بھی آخری راونڈ کی بلا ہے اس کا نمبر بھی آیے گا۔
 

dangerous tears

Senator (1k+ posts)
بنگلہ دیش کی طرح پاکستان میں بھی پہلے تو مزہب کے نام پر سیاست پر پابندی لگادیں ۔
دوسرے لفظون میں سانپ کا زہر نکال کر اس کے ساتھ چاہے کچھ بھی کرلو
لیکن اگر زہر نکالے بنا یعنی مزہب کے نام پر سیاست پر پابندی لگائے بنا
اس کو چھیڑا تو پھر سانپ خطرناک ہوسکتا ہے
اس لے پہلے اس کا زہر نکالنا ضروری ہے
 

Sn Sunny

Chief Minister (5k+ posts)
waisay mujay lagtha ha k is mulk pay modi be hakoomath kar saktha ha
ڈیزل کے ہاتھ میں مذہب کا کارڈ ہے، اسے کوئی ہاتھ بھی نہیں لگا سکتا، جب تک پاکستان مذہبی جنونیت سے چھٹکارا نہیں پالیتا تب تک یہ فضلو جیسے لوگوں کے لئے بہترین پنگاہ گاہ اور شکار گاہ ہے۔
 

Babatank

Senator (1k+ posts)
Best and everlasting solution - hang all these corrupt politicians, Army personnel, burocrats, businessmen, police officers, jailed terrorists, judges and so on... make them horrible example for people to come that zindgi main kabbi koi corruption ka naam b na le

Aggar koi HR group intervene kare to ussko b saath hang karein aur aggar West intervene kare to unhain moun toor jawab do ... like if they are real friend of humanity to phir ye inn sub laantioon ko appne appne mulkoon main lejayen...
 

Back
Top