ایک اہم خبر

سائنسدان

Senator (1k+ posts)
ابھی ابھی سی این این پہ خبرچلی ہے کہ فیس بک 29، 30، 31 فروری تک بند رہے گی۔

facebook-closed.png
 
Last edited:

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
لگتا ہے کسی مولوی نے بد دعا دی ہے مگر جاھل مولوی کیلنڈر دیکھنا بھول گیا
 
Last edited:

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
اگر عمران خان کو سیاست آتی تو پاکستان میں ایسا کبھی نہ ہوتا.
 

Back
Top