ایک ارب ڈالر کے بانڈز اجرا کیلیے عالمی مارکیٹ سے رجوع کرنیکا فیصلہ

n11h2h31.jpg

وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر سے 1ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30کروڑ ڈالر تک کے پانڈا بانڈز سے آغاز کیا جائے گا۔

آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی منظوری کے بعد بانڈز جاری ہوں گے اور ریٹنگ بہتر ہونے پر ایک سال کے بعد یورو بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔

چینی کمرشل بینکوں سمیت فنانشل مارکیٹ سے رجوع کیا جائے گا، بانڈز بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی اور خسارہ پورا کرنے کیلیے جاری ہوں گے۔

آئندہ بجٹ میں ٹیکس حکام کو مزید اختیارات دینےکا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار بند کرنے پر بروقت آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا, آئندہ بجٹ میں ٹیکس حکام کو مزید اختیارات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا ، دستاویز میں کاروبار بند کرنے پر بروقت آگاہ کرنا لازمی قرار دیا

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ کاروبار بندش سے بروقت آگاہ نہ کرنے جرمانے عائد ہوں گے اور کاروبار کی بندش پر ایف بی آر کا نوٹس کا جواب دینا لازمی قرار دیا۔

وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3 ہزار 300 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا,سندھ کا آئندہ مالی سال 2024۔ 25 کا بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی بہت بڑا پاگل ہوگا جو ان چوروں کے بانڈز خریدے گا؟

کیا بکواس ہے یار ؟ یہ نونی کھوتے بھی اب عمران خان کے طریقے کا قرض چڑھانے کے متعلق سوچ رھے ہیں ؟؟

جیسے اس غدار میں اٹھتیس بلین ڈالر کا نون پروڈکٹو - نون پروجیکٹ بیس قرضہ چڑھا کر ملک کو پکا پکا ہی ڈبو دیا
اور اس کے دماغ کے بغیر باندروں کو اس بات کا پتا ہی نہیں

Whats-App-Image-2023-04-29-at-8-23-37-AM.jpg
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ کرے ان کو اگے سے جھنڈی ہی ملے --- یہ تباھی جو عمران خان نے مچائی ہے - اسے بھی اب اپنے سر پر ملنے لگے ہیں ؟؟
عجیب کھوتے کا دماغ ہے ان کا ؟؟
😡😡😡
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چینی کمرشل بینکوں سمیت فنانشل مارکیٹ سے رجوع کیا جائے گا، بانڈز بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی اور خسارہ پورا کرنے کیلیے جاری ہوں گے۔
پھر اس ایک بلین کے قرض کو اتارنے کیلئے ایک اور قرض لینا ہو گا یہ ہی تو ہے میاں سانپ کا ہمیشہ سے ویزن۔۔

ایکسپورٹ یا کمائی تو بڑھانی نہیں ہم نے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کرے ان کو اگے سے جھنڈی ہی ملے --- یہ تباھی جو عمران خان نے مچائی ہے - اسے بھی اب اپنے سر پر ملنے لگے ہیں ؟؟
عجیب کھوتے کا دماغ ہے ان کا ؟؟
😡😡😡
کسی کھوتی کے بچے

Bond Issuance Details
Issued amountCouponTenorDateStatusReference(s)
150 million11.5 percent5 years1994Tenor completed[6]
500 million6.75 percent5 years2004Tenor completed[7]
300 million7.875 percent30 years30 March 2006Due in March 2036[8]
500 million7.125 percent10 years30 March 2006Tenor completed[9][10]
750 million6.875 percent10 yearsMay 2007Tenor completed[11]
1 billion8.25 percent10 years8 April 2014Tenor completed[12][13]
500 million8.25 percent10 years24 September 2015Due in September 2025[12][14]
1.5 billion6.875 percent10 years5 December 2017Due in December 2027[15]
1 billion5.875 percent5 years8 April 2021Due in April 2026[16]
1 billion7.375 percent10 years8 April 2021Due in April 2031[17]
500 million8.875 percent30 years8 April 2021Due in April 2051[17]
300 million5.875 percent5 years7 July 2021Due in July 2026[16][8]
400 million7.375 percent10 years7 July 2021Due in July 2031[16][8]
300 million8.875 percent30 years7 July 2021Due in July 2051[16][8]
 
اپنی گاف میں سے نکال کر لایا ہے نامکمل ڈیٹا - یہ ٹریڈنگ اکنامکس کی ویب سائٹ پر کیا ہے جاہل ؟؟
یہ سارا قرضہ تیرے کھوتے نے ہی لیا ہوا ہے نا

Screenshot-2024-06-14-120225.jpg

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی گاف میں سے نکال کر لایا ہے نامکمل ڈیٹا - یہ ٹریڈنگ اکنامکس کی ویب سائٹ پر کیا ہے جاہل ؟؟
یہ سارا قرضہ تیرے کھوتے نے ہی لیا ہوا ہے نا

Screenshot-2024-06-14-120225.jpg

الو کے پٹھے تجھے پتہ نہیں جیسے کہ قرضہ میاں سانپ نے اپنے کتوروں کیلئے لنڈن میں گھر لینے اور پوری دنیا میں کاروبار کیلئے لیا اور اب سب کو اسے بھگتنے کیلئے پھر قرضے لینے پڑتے ہیں۔۔۔۔

اتنی بار تیری سکھی گانڈ میں گیان دیا ہے پر تو دلا ہی رہا۔

چک اپنی ویب سائٹ تے نکل ایتھوں شورا​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ کرے ان کو اگے سے جھنڈی ہی ملے --- یہ تباھی جو عمران خان نے مچائی ہے - اسے بھی اب اپنے سر پر ملنے لگے ہیں ؟؟
عجیب کھوتے کا دماغ ہے ان کا ؟؟
😡😡😡

او جاہل پٹواری ۔۔۔ عمران کو 93 ارب ڈالر قرضہ اور اس پہ اربوں ڈالر سود اور 20 ارب ڈالر خسارہ گنجوں اور زرداری سے وراثت میں ملا تھا۔۔۔ پھر بھی کرونا، گنجوں، زرداری اور ڈیزل کی بدمعاشیوں اور جرنیلوں کی سازشوں کے باوجود بھی جی ڈی پی 6.3 اور 17 ارب ڈالر خزانے میں چھوڑ کر گیا تھا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
الو کے پٹھے تجھے پتہ نہیں جیسے کہ قرضہ میاں سانپ نے اپنے کتوروں کیلئے لنڈن میں گھر لینے اور پوری دنیا میں کاروبار کیلئے لیا اور اب سب کو اسے بھگتنے کیلئے پھر قرضے لینے پڑتے ہیں۔۔۔۔

اتنی بار تیری سکھی گانڈ میں گیان دیا ہے پر تو دلا ہی رہا۔

چک اپنی ویب سائٹ تے نکل ایتھوں شورا​
ہاں تو سیدھی طرح بھونک نا کتے -- لئے ہیں تیرے اس کھوتی کے بچے نے اتنے زیادہ قرض
اب تو بتا کتے --تیرا دماغ تیری کالی موری میں فٹ ہوا ہوا ہے ؟؟ اگر قرض رول اوور کیا جاۓ یا ایک جگہ سے لے کر دوسری جگہ دے دیا جاۓ تو تین سالوں میں اتنا ہی رہنا چاہیے تھا یا اٹھتیس بلین ڈالر بڑھ جانا چاہئے تھا ؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
او جاہل پٹواری ۔۔۔ عمران کو 93 ارب ڈالر قرضہ اور اس پہ اربوں ڈالر سود اور 20 ارب ڈالر خسارہ گنجوں اور زرداری سے وراثت میں ملا تھا۔۔۔ پھر بھی کرونا، گنجوں، زرداری اور ڈیزل کی بدمعاشیوں اور جرنیلوں کی سازشوں کے باوجود بھی جی ڈی پی 6.3 اور 17 ارب ڈالر خزانے میں چھوڑ کر گیا تھا۔
تیری جتنی ذہنی صلاحیت ہے نا تو اتنی ہی بات کرے گا -- اٹھتیس بلین ڈالر کا قرض اور چالیس بیلین ڈالر کا ٹریڈ ڈیفیسٹ - تجھے کیا سمجھ ان باتوں کی --تو جا پتر فسبکوں سے پوسٹیں لگا
یہ ظہیر کتا تجھ سے زیادہ پڑھا لکھا لگتا ہے

zaheer2003

Screenshot-2024-06-14-120225.jpg

Pakistan CAD during IK time

Screenshot-2024-06-14-142929.jpg

جاہل پٹواری ۔۔۔ 93 ارب ڈالر کا سود کتنا بنتا ہے کبھی حساب کتاب کیا ہے؟

یہ تو بیرونی قرضہ ہے۔ اندرونی قرضہ اور اسکا سود الگ ہے۔۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
کوئی بہت بڑا پاگل ہوگا جو ان چوروں کے بانڈز خریدے گا؟

زیادہ انٹریسٹ ریٹ رکھ کر یہ اور انکے کرونیز خود ہی خرید لیں گے اور اسکی آڑ میں ملک کو دونوں ہاتھوں سے مزید لُوٹیں گے . ڈار اور نواز کا شروع سے دھندہ ہی یہی ہے

Nice2MU

President (40k+ posts)

زیادہ انٹریسٹ ریٹ رکھ کر یہ اور انکے کرونیز خود ہی خرید لیں گے اور اسکی آڑ میں ملک کو دونوں ہاتھوں سے مزید لُوٹیں گے . ڈار اور نواز کا شروع سے دھندہ ہی یہی ہے

ایک آدھ ارب ڈالر اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں ۔۔

پاکستان کو بہت سارے $$$ چاہیے۔۔ ان جگاڑوں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔

اسے پشتو زبان میں کہتے ہیں "تھوک میں پراٹھے تلنا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
ایک آدھ ارب ڈالر اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر بھی نہیں ۔۔

پاکستان کو بہت سارے $$$ چاہیے۔۔ ان جگاڑوں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔

اسے پشتو زبان میں کہتے ہیں "تھوک میں پراٹھے تلنا۔

پاکستانی عوام کو اب اس بات میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ بدبخت لوگ ڈالرز کے حصول کے لیے پاکستانی عوام کی امانت اور ملکیت اسکی ایٹمی صلاحیت کیپ کر دیں گے
بہت زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے اسوقت
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تیری جتنی ذہنی صلاحیت ہے نا تو اتنی ہی بات کرے گا -- اٹھتیس بلین ڈالر کا قرض اور چالیس بیلین ڈالر کا ٹریڈ ڈیفیسٹ - تجھے کیا سمجھ ان باتوں کی --تو جا پتر فسبکوں سے پوسٹیں لگا
یہ ظہیر کتا تجھ سے زیادہ پڑھا لکھا لگتا ہے

zaheer2003

Screenshot-2024-06-14-120225.jpg

Pakistan CAD during IK time

Screenshot-2024-06-14-142929.jpg

چل بہتر ہے کہ تو نے گالی دی اپنی پیدائش کی ذمہ داری مجھ پر ڈالتا تو مجھے افسوس ہوتا کہ میرا نطفہ گندا نہیں۔

باقی جس سے بات ہو رہی ہو اسے جواب دیا کر اپنی نکی وڈی میرے آگے نہ وشایا کر چوتیے۔

اے پیا تیرا ٹریڈ بیلنس جب خزانے میں بھی صرف دس بلین تھے اور ایکسپورٹس بھی پانچ سال پرانی جگہ پر تھی

2017-2018
23,212 Export
60,795 Import
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانی عوام کو اب اس بات میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ بدبخت لوگ ڈالرز کے حصول کے لیے پاکستانی عوام کی امانت اور ملکیت اسکی ایٹمی صلاحیت کیپ کر دیں گے
بہت زیادہ پیسوں کی ضرورت ہے اسوقت
ڈاکٹر صاب آپ میری کسی بات کا جواب تو نہیں دیتے- لیکن میں آپ کو اس طرح جھوٹ پھیلانے کی اجازت بھی نہیں دوں گا سر -- ٹیکنولوجی ٹریڈ میں جب ہم نے چین سے ایم ١١ میزائل لیا اور چینیوں کو سینٹریفیوج دیا تو اس وقت ہم پی تری ڈیولپ کر چکے تھے - اور چینیوں نے اپنا کام ہی پی تری سے شروع کیا - لیکن ھمیں پی تری کی کاسکیڈز لگانے کی اجازت کبھی نہیں ملی - اور یہ کام اس وقت ہوا جب اپ یہاں تھے - فیضائل فیول پروڈکشن کی ایک لیول تک کی اجازت ہمیں ہمیشہ رہی ہے اس سے اوپر جانے کی کبھی نہیں ملی
اگر آپ کو میری باتیں سمجھ نہیں آئین تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے ماضی کے بارے میں جھوٹ بولے ہوے ہیں -- اور اگر سمجھا آ گئی ہیں تو ذرا خیال کریں سر - اللہ کو منہ دکھانا ہے آپ نے --- آپ کو پتا ہے ھماری صلاحیت دھایوں پہلے سے کیپ ہوئی ہوئی ہے - کیوں ان جاہلوں کو مزید جاہل بناتے ہیں سر
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چل بہتر ہے کہ تو نے گالی دی اپنی پیدائش کی ذمہ داری مجھ پر ڈالتا تو مجھے افسوس ہوتا کہ میرا نطفہ گندا نہیں۔

باقی جس سے بات ہو رہی ہو اسے جواب دیا کر اپنی نکی وڈی میرے آگے نہ وشایا کر چوتیے۔
کتے تجھے پتا ہے کس طرح کی معاشی تباھی تیرے نالائق کھوتے نے مچا کر چھوڑی تھی -- اس احمق کو لانچ کرنا ان فوجیوں کا کرتوت تھا - اب یہ اپنے اس کرتوت کو درست کرنے کی کوشش میں ہیں -- اب بیٹا ہمیں ١٠ سال لگیں گے واپس راستے پر آتے ہوۓ - اور ہر شور رکھنے والا یہ جانتا ہے
یہاں صرف پانچ فیصد ہی ہیں جو سوچ سمجھ رکھتے ہیں - تم ان میں سے ہو - ہاں بھونکے والے ٩٩.٩% ہیں - اور تم ان کے سرداروں میں سے ہو

اے پیا تیرا ٹریڈ بیلنس جب خزانے میں بھی صرف دس بلین تھے اور ایکسپورٹس بھی پانچ سال پرانی جگہ پر تھی

2017-2018
23,212 Export
60,795 Import

دوسری بات کتے --- جب فگرز کی بات کرنی ہو تو منافقت نہ کیا کر -- اس سے زیادہ بری حالت میں تیرے حرامزادے نے پاکستان کو چھوڑا تھا

Quote: "In 2022, Pakistan's trade deficit amounted to around 40.14 billion U.S. dollars".
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
کتے تجھے پتا ہے کس طرح کی معاشی تباھی تیرے نالائق کھوتے نے مچا کر چھوڑی تھی -- اس احمق کو لانچ کرنا ان فوجیوں کا کرتوت تھا - اب یہ اپنے اس کرتوت کو درست کرنے کی کوشش میں ہیں -- اب بیٹا ہمیں ١٠ سال لگیں گے واپس راستے پر آتے ہوۓ - اور ہر شور رکھنے والا یہ جانتا ہے
یہاں صرف پانچ فیصد ہی ہیں جو سوچ سمجھ رکھتے ہیں - تم ان میں سے ہو - ہاں بھونکے والے ٩٩.٩% ہیں - اور تم ان کے سرداروں میں سے ہو

دوسری بات کتے --- جب فگرز کی بات کرنی ہو تو منافقت نہ کیا کر -- اس سے زیادہ بری حالت میں تیرے حرامزادے نے پاکستان کو چھوڑا تھا

Quote: "In 2022, Pakistan's trade deficit amounted to around 40.14 billion U.S. dollars".
سالے کسی کتے کے تجھے شاید ٹریڈ ڈیفیسٹ تک کا ہی پتہ لگا اس سے آگے جہاں سب چیزیں اکھٹی ہو کر کرنٹ اکاونٹ خسارہ بنتا ہے وہاں تجھے یہ ویب سائٹ نہیں لے کر جاتی ؟

میاں سانپ نے تو وہاں پاکستان کو ڈبویا تھا ۲۰ بلین کے نیٹ کرنٹ اکاونٹ خسارے کے ساتھ جہاں سے واپسی کیلئے کئی دھایاں درکار تھیں مگر تمھارے ٹھوکو نے تین سال میں ہی انڈسٹری چلا کر ۵۵ لاکھ نوکریاں بھی دیں ۔ لوگوں کو روٹی ، چھت اور صحت کارڈ بھی دیا اور خزانہ بھی ملکی تاریخ کی بلند سطح پر لے گیا۔۔

GDUmZ8AX0AAV9nV
 
Back
Top