
وفاقی حکومت نے 50کروڑ ڈالر سے 1ارب ڈالر مالیت تک کے بانڈز جاری کرنے کے لیے بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چینی مارکیٹ میں 30کروڑ ڈالر تک کے پانڈا بانڈز سے آغاز کیا جائے گا۔
آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کی منظوری کے بعد بانڈز جاری ہوں گے اور ریٹنگ بہتر ہونے پر ایک سال کے بعد یورو بانڈز بھی جاری کیے جائیں گے۔
چینی کمرشل بینکوں سمیت فنانشل مارکیٹ سے رجوع کیا جائے گا، بانڈز بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی اور خسارہ پورا کرنے کیلیے جاری ہوں گے۔
آئندہ بجٹ میں ٹیکس حکام کو مزید اختیارات دینےکا فیصلہ کرتے ہوئے کاروبار بند کرنے پر بروقت آگاہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا, آئندہ بجٹ میں ٹیکس حکام کو مزید اختیارات دینےکا فیصلہ کرلیا گیا ، دستاویز میں کاروبار بند کرنے پر بروقت آگاہ کرنا لازمی قرار دیا
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ کاروبار بندش سے بروقت آگاہ نہ کرنے جرمانے عائد ہوں گے اور کاروبار کی بندش پر ایف بی آر کا نوٹس کا جواب دینا لازمی قرار دیا۔
وفاق اور پنجاب کے بعد سندھ کا آئندہ مالی سال کا 50 ارب کے خسارے پر مشتمل 3 ہزار 300 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا,سندھ کا آئندہ مالی سال 2024۔ 25 کا بجٹ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سندھ اسمبلی میں پیش کریں گے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/n11h2h31.jpg