ایڈمن سے گزارش ،

yahya.khan

Minister (2k+ posts)
:lol: Which one is true

10259816_658151330901330_6581577527377802217_n.jpg

HMM.INTERESTING.
but if you look at "actions" of Hitler rather than "words"
i think what i posted is correct.
 

ZenoInTheZoo

Minister (2k+ posts)
"
جس طرح ہر خبر کا کوئی نا کوئی ریفرنس ، سند مانگی جاتی ہے ، اسی طرح فوٹو شاپ گینگ کی ان تصاویر میں ہیر پھیر سے بھری خبروں کی بھی حوصلہ شکنی کی جاۓ ،
امید ہے غور کیا جاۓ گا ، شکریہ
"


Isn't the above statement a direct challenge and holding mirror to this forum's Admin's basic policy of demanding a reference for any material posted on this website??

Admin: you may be well-intentioned but u have miserably failed to run this website as per your own avowed principles and policies. The fundamental problem lies in the enforcement of policies which is directly linked to the quality and competence of the Mods (volunteers or paid) u have recruited to moderate the content on this forum.

You need to think and act decisively and fast without any fear or favor.
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
جیسے آزادی اظہار کا یہ مطلب نہیں کہ اسلام کی پیغمبروں کی بھی توہین کی جائے اسی طرح جیو والوں کو بھی آزادی اظہار کی اڑ میں اینڈین پروپگنڈہ نہیں کرنا چاہئے پاکستان کی حدود میں انڈین کلچر نہیں پھلانا چاہئے اور پاکستان کے آرمی ائی ایس ائی کے اداروں کو بدنام نہیں کرنا چاہئے- حامد میر پر کوئی بھی گولی چلا سکتا ہے جیو والے خود بھی ملوث ہوسکتے ہیں لیکن اس وجہ سے بغیر ثبوت کے ائی ایس ائی کے چیف کا فوٹو دکھانا اس بات کا ثبوت ہے کہ جیو والے پاکستان کی مخالفت کررہے ہیں وہ پاکستان کی بننے کے مخالف ہیں اس لئے افواج پر اٹیک کرتے ہیں یہ غداری کے زمرے میں اتا ہے

جہاں تک حامد میر کے ساتھ حادثے کا تعلق ہے اس پر گولیاں چلی ہیں اس کی مکمل تحقیقات ہونے چاہئے اور جو بھی ملوث ہوں ان کو سزا ملنی چاہئے اور حامد میر کو غدار کہنے والے بھی درست بات نہیں کرتے وہ افواج کی اڑ میں ملک میں فساد پہلا رہے ہیں اس طرح کے فوٹو بنانا بھی غلط ہے اس کا کوئی بھی ساتھ نہیں دے گا لیکن ایسا ہوتا ہے ہزاروں لوگوں کی جانوں کی ضیاء ہوتی ہے ان کو پاکستان کا مخالف بنا کر قتل کیا جاتا ہے- مشرف کے دور سے ایسے جرائم بہت زیادہ ہوگئے ہیں اور بڑے بڑے اچھے لوگوں کو قتل کیا جاچکا ہے عمران خان پر بھی اسی طرح طالبان خان کا الزام لگا اگر وہ پارٹی کا سربراہ نہ ہوتا تو اب تک غائب ہوتا قتل ہوجاتا یہ بھی غلط ہے- ایسے لوگوں کو بے نقاب کرنا بھی اہم ہے اسکے لئے بہتر ہوتا کوئی نظام قانون بنتا کہ اس طرح کے الزامات لگانے والوں کو بھی سزا ملنی چاہئے اور سب کی اکا ونٹ بیلٹی ہونی چاہئے

ملا یا مذہبی لوگ جب آزادی اظہار کے کارٹون یا قران کی گستاخی کے خلاف آواز اٹھاتے ہیں تو ان کو کس طرح سے ذلیل کیا جاتا ہے اس میں بھی کچھ مذہبی افراد صہی بات کرتے ہیں کچھ غلط ہوتے ہیں لیکن ان کے لئے قانون موجود ہے اور بہت حد تک فیصلے ہوجاتے ہیں لیکن ایسے جرائم کرنے والے آزاد پھرتے ہیں ان نامعلوم افراد کو معلوم کرنا حکومت کا کام ہے اگر ان کے خلاف حکومت کمزور ہے تو اسکو طاقتور بنانے کی ضرورت ہے
 
Last edited:

Sadia Hashmi

Senator (1k+ posts)
کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار، آو سچ بولیں
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقع اظہار ، آو سچ بولیں
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے
بنام عظمتِ کردار، آو سچ بولیں
سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے
پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں
تمام شہر میں ایک بھی منصور نہیں؟
کہیں گے کیا رسن و دار، آو سچ بولیں
جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش
اگر ضمیر ہے بیدار، آو سچ بولیں
چھپائے سے کہیں چھپتے ہیں داغ چہروں کے
نظر ہے آئینہ بردار، آو سچ بولیں
قتیل جن پہ سدا پتھروں کو پیار آیا
کدھر گئے وہ گنہگار، آو سچ بولیں

ﺑﻼ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﭻ ﻓﺴﺎﺩ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آس ویب سایٹ میں آیڈمن کا آسرورسوخ ہی نہیں ہے، ایسے میمبرز کو بین کرنا چاہیے
 

Back
Top