ایڈمن حضرات سے گزارش

Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Hahahahaha. Brilliant sir. Rocking reply

ایک دفع پہلے ایسا ہی دوپٹہ اس شرمیلے فورم کو پہنایا جا چکا ہے

اس دوپٹے کا پلو ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی ایک ممبر نے دھاگا بنایا تھا ... اس دھاگے کے بعد نہ صرف دوپٹہ ہٹا کے فورم کو واپس اصلی حالت میں بحال کر دیا گیا بلکہ وہ خاتون آج ایڈمن بن گئی ہیں

ایڈمن نے اب دوبارہ سے وہی دوپٹہ پھر سے پہنا دیا ہے اب کے بار اسد رحمان صاحب نے دھاگا بنایا ہے

تاریخ کے جھروکے میں جھانک کر دیکھا تو مجھے لگا اب کے بار ایڈمن کا ہما اسد رحمان صاحب کے سر پر بیٹھے گا

حضور یہ ہیں وہ حقائق جن کی بنیاد پر ہم نے مبارک باد دی ہے

نوٹ : آخری لائن میں لکھی گئی سٹیٹمنٹ اگر کسی پانامی کی قومی اسمبلی میں سیاسی تقریر سے ملتی ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے

:lol:
 

asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

چلیں چھوڑیں۔۔۔۔اب جانے دیں۔

اُنہوں نے اپنی کلیریفیکیشن دے دی ہے۔۔۔۔۔
جناب بات یہ ہے کہ سیدھی بات کرنے والا بدنام ہوتا ہے۔ لوگ اس میں خوش ہیں کہ پوسٹ پہ لائیک دیا جائے اور پیٹھ پیچھے بے شک خنجر گھونپے جائیں۔ بھلائی اور سادگی کا زمانہ ہی نہیں۔
 

Back
Top