ایڈمن حضرات سے گزارش

انجام

MPA (400+ posts)

سب کی پریشانیوں میں شریک۔ دھرنا ہوگا۔
پارلیمنٹ کا بائیکاٹ۔۔۔
احتجاج احتجاج۔۔۔
مذمت ۔مذمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکھوں کے مداوا تک مسائل کے حل تک احتجاج جاری رہےگا۔
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
Kis baat ki? Side ki pati ka patta wese hi dupatta bana khara he.

ایک دفع پہلے ایسا ہی دوپٹہ اس شرمیلے فورم کو پہنایا جا چکا ہے

اس دوپٹے کا پلو ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی ایک ممبر نے دھاگا بنایا تھا ... اس دھاگے کے بعد نہ صرف دوپٹہ ہٹا کے فورم کو واپس اصلی حالت میں بحال کر دیا گیا بلکہ وہ خاتون آج ایڈمن بن گئی ہیں

ایڈمن نے اب دوبارہ سے وہی دوپٹہ پھر سے پہنا دیا ہے اب کے بار اسد رحمان صاحب نے دھاگا بنایا ہے

تاریخ کے جھروکے میں جھانک کر دیکھا تو مجھے لگا اب کے بار ایڈمن کا ہما اسد رحمان صاحب کے سر پر بیٹھے گا

حضور یہ ہیں وہ حقائق جن کی بنیاد پر ہم نے مبارک باد دی ہے

نوٹ : آخری لائن میں لکھی گئی سٹیٹمنٹ اگر کسی پانامی کی قومی اسمبلی میں سیاسی تقریر سے ملتی ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے

:lol:
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&amp]
[/FONT][FONT=&amp]?? ?? ??? ???? ???? ??? ? ?? ??? ???? ???? ??? ?? ??? ???? ???? ??? ? ????? ???? ????? ???? .. ???? ??? ?? ??? ???? ???? ? [/FONT]
[FONT=&amp]???? ???? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ?? ???? ??? ??? ?? ??? ?? ?
[/FONT](cry)

.........
Hold your horses. Let me speak to Admin, I hope he will consider what is written in our complaints.

??? ?? ?? ... ??? ?? ?? ... ??? ?? ? ? ?
?? ??? ?? ??? ??? ????? ??? ??

??????? ?????? ?? ?? ... ????? ??????? ????? ?? ??? ??
??????? ?????? ?? ??

Last edited:

Annie

Moderator
ایک دفع پہلے ایسا ہی دوپٹہ اس شرمیلے فورم کو پہنایا جا چکا ہے

اس دوپٹے کا پلو ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی ایک ممبر نے دھاگا بنایا تھا ... اس دھاگے کے بعد نہ صرف دوپٹہ ہٹا کے فورم کو واپس اصلی حالت میں بحال کر دیا گیا بلکہ وہ خاتون آج ایڈمن بن گئی ہیں

ایڈمن نے اب دوبارہ سے وہی دوپٹہ پھر سے پہنا دیا ہے اب کے بار اسد رحمان صاحب نے دھاگا بنایا ہے

تاریخ کے جھروکے میں جھانک کر دیکھا تو مجھے لگا اب کے بار ایڈمن کا ہما اسد رحمان صاحب کے سر پر بیٹھے گا

حضور یہ ہیں وہ حقائق جن کی بنیاد پر ہم نے مبارک باد دی ہے

نوٹ : آخری لائن میں لکھی گئی سٹیٹمنٹ اگر کسی پانامی کی قومی اسمبلی میں سیاسی تقریر سے ملتی ہو تو اسے محض اتفاق سمجھا جائے

:lol:
:lol::lol:

سارے ممبرز پھر باری باری دھاگے کھولو ، مل کر یں دھاگوں سے دوپٹے کی بجاے رضائ بناتے ھیں ،
اسکا مطلب جو بھی دھاگہ بناے گا ماڈ بنے گا ،

میں تو کہتی ھوں اسد وڈے ماسٹر جی کے لیے دکھی شاعری لکھیں ،

یہ دھاگا اور یہ فورم میرے کام کے نہیں کس کو سناؤں حال دل بیقرار کا ...
وغیرہ وغیرہ
 
asadrehman

حضور ان حقائق کی بنیاد پہ مبارک نہ دیں۔ سب سے پہلے میں نے کچھ موڈریٹرز کو ہی بین کر دینا ہے۔ یہ ہما جن کے سر پہ بیٹھا ہے انہی کو مبارک ہو، ہم بے ہما ہی ٹھیک ہیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol:

سارے ممبرز پھر باری باری دھاگے کھولو ، مل کر یں دھاگوں سے دوپٹے کی بجاے رضائ بناتے ھیں ،
اسکا مطلب جو بھی دھاگہ بناے گا ماڈ بنے گا ،

میں تو کہتی ھوں اسد وڈے ماسٹر جی کے لیے دکھی شاعری لکھیں ،

یہ دھاگا اور یہ فورم میرے کام کے نہیں کس کو سناؤں حال دل بیقرار کا ...
وغیرہ وغیرہ
:lol:
بہار بیگم یہ گانے آپ گایا کرتی تھیں، اسی لیے آج کل منہ چھپاتی پھر رہی ہیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

سب کی پریشانیوں میں شریک۔ دھرنا ہوگا۔
پارلیمنٹ کا بائیکاٹ۔۔۔
احتجاج احتجاج۔۔۔
مذمت ۔مذمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دکھوں کے مداوا تک مسائل کے حل تک احتجاج جاری رہےگا۔
نیٹ پہ اس سے اچھے فورم کے لے آؤٹ مفت میں مل جاتے ہیں، پر وہ کیا کہتے ہیں کہ یہ ڈیزائنر اور مارکیٹنگ منیجر ان کو شہر کی طرف بھگا رہا ہے۔
 
Annie

Moderator
:lol:
بہار بیگم یہ گانے آپ گایا کرتی تھیں، اسی لیے آج کل منہ چھپاتی پھر رہی ہیں۔

چلو اسد میاں خوش ھؤ جاؤ ، وڈے ماسٹر جی نے کہا ھے وہ ٹیسٹنگ کر رهے ھیں . یہ سب ٹمپری ھے اور دو چار دن میں فکس کر دیا جاے گا ، اس لیے فکر ناٹ ...
چلو اب تو انکے لیے شعر لکھ دیں ، اب ٹون بدلتے ھیں ،، وہ کیا ھے

میں اُڈا اُڈا جاواں ھوا دے نال ...:lol:

image069-11.gif
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

چلو اسد میاں خوش ھؤ جاؤ ، وڈے ماسٹر جی نے کہا ھے وہ ٹیسٹنگ کر رهے ھیں . یہ سب ٹمپری ھے اور دو چار دن میں فکس کر دیا جاے گا ، اس لیے فکر ناٹ ...
چلو اب تو انکے لیے شعر لکھ دیں ، اب ٹون بدلتے ھیں ،، وہ کیا ھے

میں اُڈا اُڈا جاواں ھوا دے نال ...:lol:

image069-11.gif

بہار بیگم، آپ کی روزی روٹی لگی رہے، ہم تو اڑ ہی جائیں گے بادل کی طرح
:biggthumpup:۔ ویسے ایسا فضول بہانہ آج تک نہیں سنا، یہی ٹسٹنگ وہ کچھ عرصہ پہلے بھی کر رہے تھے، اب کون سا نیا کٹا نکالنا ہے انہوں نے یا آئین سٹائین کے قول کو سچا ثابت کر رہے ہیں؟؟؟؟؟
آپ نے شاہ جی کے نام شاید میری نئی کاوش پڑھی نہیں۔

خشک پتوں کی طرح لوگ اڑے جاتے ہیں
شہر بھی اب تو نظر آتا ہے جنگل کی طرح

بے وفاؤں سے وفا کر کے گزاری ہے حیات
میں برستا رہا ویرانوں میں بادل کی طرح
 
بس بس میں نے ٹون بدلنے کو کہا تھا آپ تو دکھی ھؤ کر بادل بن گیے ...انھوں نے بولا ھے نا چند دن کی بات ھے ، سب دوبارہ سے ٹھیک کر دیں گے .....فکر نشتہ
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

بس بس میں نے ٹون بدلنے کو کہا تھا آپ تو دکھی ھؤ کر بادل بن گیے ...انھوں نے بولا ھے نا چند دن کی بات ھے ، سب دوبارہ سے ٹھیک کر دیں گے .....فکر نشتہ
آپ کو کس نے کہا کہ میں دُکھی ہوں؟ آنکھوں سے پردہ ہٹا لیں۔
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)
......ڈس لائک دے دیا ...اب نہیں بولوں گی.. .......:angry_smile:
دیکھیں جی، قسمت والی ہیں۔
جیسے ہر مسکراہٹ مسکان نہیں ہوتی، ویسے ہی ہر ڈسلائیک ڈسلائیک نہیں ہوتا۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

سوری اسد ۔۔ یار میرے۔۔۔۔۔میں اس سے آگے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا۔۔۔۔ ٫

سپیشئیلی جب موڈ کوئی خاتون ہوں۔۔۔
(bigsmile)۔
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

سوری اسد ۔۔ یار میرے۔۔۔۔۔میں اس سے آگے ایک لفظ بھی نہیں بول سکتا۔۔۔۔ ٫

سپیشئیلی جب موڈ کوئی خاتون ہوں۔۔۔
(bigsmile)۔

موڈ تو صرف موڈ ہوتے ہیں۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
......ڈس لائک دے دیا ...اب نہیں بولوں گی.. .......:angry_smile:

آپا ۔۔۔اسد دل کا اچھا ہے۔۔۔

یہ اُن کا سیاسی ڈسلائک تھا۔۔
(bigsmile)۔

اسے سیریس نہ لیں۔۔۔۔

Back
Top