PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)

ایڈمن تحمل دکھائیں
پچھلے کچھ عرصے سے تھریڈز کو آپس میں ضم کرنے کا عمل انتہائی تیز رفتاری سے جاری ہے اس کے ساتھ ہی تھریڈز کو ڈیلیٹ کرنے کا بھی
میری ایڈمنز سے گذارش ہے کہ نئے تھریڈز کو کم از کم ایک گھنٹہ اپنی جگہ پر رہنے دیا جائے اگر چہ وہی ٹاپک اس سے پہلے کسی تھریڈ میں ہی کیوں نہ ڈسکس کیا گیا ہو، اہم وجہہ یہ بھی ہے کہ بندہ ہر وقت فورم پر موجود نہیں ہوتا اور بھی کام کرنے ہوتے ہیں، کئی تھریڈ اس وجہہ سے بندہ پڑھ نہیں پاتا۔ اگر کسی نے اسی ٹاپک کو نئے تھریڈ میں ریپیٹ کر دیا تو کئی لوگ اس نئے تھریڈ اور ٹاپک کو پہلی دفعہ ہی پڑھ رہے ہوتے ہیں
اس لئے تھریڈز کو کم از کم ایک گھنٹہ وہیں رہنے دیا جائے اور بعد میں پھر دوسرے تھریڈ میں ضم کر دیا جائے
خاص کر فورم پر نئے آنے والوں کو اسطرح سے پروموٹ کریں۔
آپکا بہت شکریہ