ایڈمن تحمل دکھائیں

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
system-admin.png

ایڈمن تحمل دکھائیں

پچھلے کچھ عرصے سے تھریڈز کو آپس میں ضم کرنے کا عمل انتہائی تیز رفتاری سے جاری ہے اس کے ساتھ ہی تھریڈز کو ڈیلیٹ کرنے کا بھی

میری ایڈمنز سے گذارش ہے کہ نئے تھریڈز کو کم از کم ایک گھنٹہ اپنی جگہ پر رہنے دیا جائے اگر چہ وہی ٹاپک اس سے پہلے کسی تھریڈ میں ہی کیوں نہ ڈسکس کیا گیا ہو، اہم وجہہ یہ بھی ہے کہ بندہ ہر وقت فورم پر موجود نہیں ہوتا اور بھی کام کرنے ہوتے ہیں، کئی تھریڈ اس وجہہ سے بندہ پڑھ نہیں پاتا۔ اگر کسی نے اسی ٹاپک کو نئے تھریڈ میں ریپیٹ کر دیا تو کئی لوگ اس نئے تھریڈ اور ٹاپک کو پہلی دفعہ ہی پڑھ رہے ہوتے ہیں

اس لئے تھریڈز کو کم از کم ایک گھنٹہ وہیں رہنے دیا جائے اور بعد میں پھر دوسرے تھریڈ میں ضم کر دیا جائے

خاص کر فورم پر نئے آنے والوں کو اسطرح سے پروموٹ کریں۔

آپکا بہت شکریہ

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
ٹھیک فرمایا آپ نے

آج میرے ایک تھریڈ کو ایسے تین دن پرانے تھریڈ میں ضم کردیا گیا
جس کا مواد سرے سے ہی مختلف تھا

میں نے یہ خبر پوسٹ کی تھی

Khaki-turned-Jihadi Adnan Rasheed masterminded Karachi attack
http://www.thenews.com.pk/Todays-Ne...adi-Adnan-Rasheed-masterminded-Karachi-attack

اس کو اس تھریڈ میں ڈال دیا گیا، وہ بھی پانچ منٹ کے اندر

Karachi Airport attack - Haroon Rasheed lashes out at PPP,PML(N) & PTI
http://www.siasat.pk/forum/showthre...roon-Rasheed-lashes-out-at-PPP-PML(N)-amp-PTI

Ahud1

Mulki Saliyut k khilaf is forum pey zero tolerance hey madam apna soda border k us paar he bechney ki koshish kerien jhan sey bhut juld aap ka sabiqa chennel naam badal k shuru bhi huney wala hey
 
aykay47

Banned
تو آپ بھی زیادہ نئی نئی باتیں نہ لایا کریں نا فورم پر

ٹھیک فرمایا آپ نے

آج میرے ایک تھریڈ کو ایسے تین دن پرانے تھریڈ میں ضم کردیا گیا
جس کا مواد سرے سے ہی مختلف تھا

میں نے یہ خبر پوسٹ کی تھی

Khaki-turned-Jihadi Adnan Rasheed masterminded Karachi attack
http://www.thenews.com.pk/Todays-Ne...adi-Adnan-Rasheed-masterminded-Karachi-attack

اس کو اس تھریڈ میں ڈال دیا گیا، وہ بھی پانچ منٹ کے اندر

Karachi Airport attack - Haroon Rasheed lashes out at PPP,PML(N) & PTI
http://www.siasat.pk/forum/showthre...roon-Rasheed-lashes-out-at-PPP-PML(N)-amp-PTI

Petrolhead

Minister (2k+ posts)
Meri tu tamaam threads ko nikka bana ker dosri threads mein merge ker detay hen yeh admins.

Mujhey lagta hey k inhen meri ID hi pasand nahi.

Ya phir is forum per bhi jeb garam kerna parti hey - Pakistani forum jo thehra :)
 
aykay47

Banned
ہر شخص اپنی مرضی کی تھریڈ بنانا چاہتا ہے

ایڈمن سے غلطی بھی ہو سکتی ہے

میرے ساتھ بھی میں سمجھتا ہوں زیادتی ہوتی رہی ہے

مگر ایڈمن محجبور ہے کیونکہ ہر شخص اپنی خواہش کے مطابق نئی تھریڈ چاہتا ہے

اور یہ فورم چائینا کا نہیں کہ اتنی مینو فیکچرنگ کی جا سکے

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
سو روپے کے مچلکے جمع کروا کے بمعہ چالان نتھی کر کے

نیز کلاس ون گیزیٹڈ افسر سے تصدیق بھی کروا لیجیے

مچلکہ سو روپے کا
سپیڈ منی اکیس کڑور
تصدیق اگر آرمی کے گزیٹڈ آفیسر سے ہو تو دس فیصد خاص رعایت

دوسرا سستا طریقہ
عدیل کا اکونٹ ہائی جیک کر کے کسی ائی یس ائی پر آٹھ گھنٹے الزام لگا دیں
فورم بند ہو گا اور آپ کسی آرمی والے سے مل کل کوریوں کے بھاؤ ٹیک اوور کرلیں

aykay47

Banned
خوبصورت

سخت خوبصورت

سیدھا سیدھا مبشر لقمان سے بیان نہ جاری کروا دیں سیاست پی کے کی مخالفت میں

سانپ مرے بھی نا اور اپنا پالتو بھی بن جائے

Nahi Yar, Idea 3 Din Pehlay Tak Acha Tha
Yeh Noora Courts Nay Ban Kar Diya Baicharay Ko

Hun Rano Na Tairay kissay Kam Di Na ee Mairay
:)
 
GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Saaday tay pehlu ee kum da nai see kissay

per jinnaaan astay o kal moti see, aj heera ho gyaa ay ;)

Asal wich tou tuada ee pala kar raya si

Ab log uc say itna ukta chkukay thay
keh sachi batain bhi jhoot lagti thin
just like Dr Shahid Masood during PPP era..
 
Petrolhead

Minister (2k+ posts)
ہر شخص اپنی مرضی کی تھریڈ بنانا چاہتا ہے

ایڈمن سے غلطی بھی ہو سکتی ہے

میرے ساتھ بھی میں سمجھتا ہوں زیادتی ہوتی رہی ہے

مگر ایڈمن محجبور ہے کیونکہ ہر شخص اپنی خواہش کے مطابق نئی تھریڈ چاہتا ہے

اور یہ فورم چائینا کا نہیں کہ اتنی مینو فیکچرنگ کی جا سکے

Safai pesh kernay ka shukria.

Wesay admins ney kya honourary PAs rakh lyey hen? Kya baat hey bhayee.....
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کل میرا بھی ایک تھریڈ جرم بتائے لاپتہ کر دیا گیا. کہاں ہے یہ بھی نہیں بتایا گیا
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
کل میرا بھی ایک تھریڈ جرم بتائے لاپتہ کر دیا گیا. کہاں ہے یہ بھی نہیں بتایا گیا

سیاست پی کے پر تھریڈ اغوا ہونے لگے ہیں
اور تاوان بھی مانگا جا رہا ہے
:lol: فورم کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سیاست پی کے پر تھریڈ اغوا ہونے لگے ہیں
اور تاوان بھی مانگا جا رہا ہے
:lol: فورم کی سیکورٹی پر سوالیہ نشان ہے [/CENTER]

ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی اور نا ہی تاوان کا مطالبہ کیا ہے
ڈر ہے اگر مزید احتجاج کیا تو باغی قرار دے کر قلیل مدت کے لئے کالعدم افراد کی فہرست میں شامل کر دیا جاؤں
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)

ابھی تک کسی نے ذمہ داری قبول نہیں کی اور نا ہی تاوان کا مطالبہ کیا ہے
ڈر ہے اگر مزید احتجاج کیا تو باغی قرار دے کر قلیل مدت کے لئے کالعدم افراد کی فہرست میں شامل کر دیا جاؤں

bach ky rho artical 6 lagy ga tum py... kher hai tum bi sher ban ky jaddah chaly jana.. yah phir .. phir kya doctor mar gye hain kya,, certificate banva lena bemaari ka...
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
bach ky rho artical 6 lagy ga tum py... kher hai tum bi sher ban ky jaddah chaly jana.. yah phir .. phir kya doctor mar gye hain kya,, certificate banva lena bemaari ka...

علاج سے پرہیز بہتر ہے. جدے یا سرٹیفیکیٹ کی نوبت ہی نا آئے
 
Back
Top