BeingPakistani
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/P2QPkDO.png
لگتا ہے اسٹیبلشمنٹ نے اسے طلاق دے دی ہے۔
دھماکے والے دن شیخ رشید دوبئی چلا گیا تھا
جھوٹ سفید جھوٹ
نوازشریف ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھا۔ اس کا کریڈٹ فوج، ڈاکٹر عبدالقدیر خان، انکی ٹیم، شیخ رشید اور گوہر ایوب خان کو جاتا ہے
ایٹم بم سٹارٹ نہیں ھو رہا تھا۔ بھاؤ جی نے کہا کہ اسکا پلگ چینج کرو۔ اور ساتھ ایل پی جی ون کا بڑا سلنڈر فٹ کردو۔ اس طرح پاکستان ایٹمی طاقت بنا۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے میاں صاحب کے ایٹم بم کے متعلق نالج کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ایٹمی دھماکا کرنے سے چند دن پہلے ، بم تقریباٙٙ تیار تھا لیکن چلانے کے لئے کچھ کنیکشن کرنا باقی تھے اور ہم نے بم میاں صاحب کو انسپیکشن کے لئے پیش کر دیا ۔۔۔۔۔۔ میاں صاحب نے بم کے گرد چکر لگایا اور فرمایا "یہ ابھی چلنے کے قابل نہیں ہے" ۔۔
ایٹمی دھماکوں کے وقت باؤ باتھ روم میں کموڈ پر بیٹھا تھا اور دھماکے کر رہا تھا . مشاہد ساتھ والے باتھ روم میں سمجھا کہ ایٹمی دھماکے ہو رہے ہیں اسی لیے گواہی دے رہا ہے
شہباز شریف نے ایٹم بم پہ دایاں پیر رکھا تھا اور نواز شریف نے تیلی دی تھی۔ایٹم بمب بنایا بھی نواز شریف نے تھا۔۔ سائنسدان تو سب کھیتی باڑی کرتے تھے۔۔
نواز شریف نے رات نہاری اور پائے مِلا کے کھائے۔۔ صبح ایٹم بمب تیار۔۔