ایوان صدر میں نہ ہوتا تو آج میں بھی جیل میں ہوتا،صدرعارف علوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1717172427069739476
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو آج خود بھی جیل میں ہوتے۔

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں دیے گئے انٹرویو میں عارف علوی نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج بھی ان کے لیڈر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1717127584079806947
ایک سوال پر عارف علوی کا کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس انہوں نے نہیں بھیجا تھا، وزیراعظم ہاؤس سے آیا تھا اور بعد میں سابق وزیراعظم نے بھی کہا تھا کہ وہ ریفرنس بھیجنا نہیں چاہتے تھے۔

عارف علوی کا یہ بھی کہنا تھا کہ الیکشن ایکٹ 2017 کی شق 57 میں ترمیم آئین کے خلاف ہے، اگر وہ ایوان صدر میں ہوتے اور حج پر نہ گئے ہوتے تو کبھی الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم پر دستخط نہیں کرتے۔

صدر مملکت نے مزید کہا کہ یقین نہیں کہ جنوری کے آخری ہفتے میں الیکشن ہوں گے۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
Do not mind, but he should have postponed his plan for HAJJ for next year.

220 million are suffering since he has to go for HAJJ. Do not give such religious excuses. PTI supporters are not patwaris. Do not forget, you are first president. Your verbal sincerity with Khan has cost him too much.
 

Poola

MPA (400+ posts)
یہ جیل جائے گا، لیکن عمران خان کی گورنمنٹ آنے کے بعد -- اس پر غداری اور آرٹیکل چھ تحت مقدمہ چلے گا

عمران خان کہہ سکے گا میں نے اپنے صدر کے
معاف نہیں کیا باقیوں کو کیسا معاف کر دوں ملک سے غداری پر
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جیل جائے گا، لیکن عمران خان کی گورنمنٹ آنے کے بعد -- اس پر غداری اور آرٹیکل چھ تحت مقدمہ چلے گا

عمران خان کہہ سکے گا میں نے اپنے صدر کے
معاف نہیں کیا باقیوں کو کیسا معاف کر دوں ملک سے غداری پر
Ya tu hoga Inshallah.
 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Yar Qazi saab nay abhi tak kitnay baraypun ka muzahira kiya hay, ab na IK maanta hay na President k hum nay 1 chawal sa reference kiyon bheja. Inn sabko pata hay k that reference was a piece of shit and that is why it was thrown away by the judicial counsel. The greatness of the man is that he still is doing his work with the highest degree of professionalism and proclaiming justice as it should be.
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
25 crore awam or 7 lakh randi fauj ke samnay be-bas...

aik aik kutta bhi marna shuru ker do to asani se jeet saktay hain...

but sheep will never fight dog
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
25 crore awam or 7 lakh randi fauj ke samnay be-bas...

aik aik kutta bhi marna shuru ker do to asani se jeet saktay hain...

but sheep will never fight dog
چلو باقیوں کو تو چھوڑو - آپ کے خان کی ٹائیگر فورس کو کیا ہوا ؟ وہ بھی خان کے بقول لاکھوں میں ہیں
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
چلو باقیوں کو تو چھوڑو - آپ کے خان کی ٹائیگر فورس کو کیا ہوا ؟ وہ بھی خان کے بقول لاکھوں میں ہیں
oonhi koofion ko hi pukar raha hoon... phatwari tension na lain.. oon ke ghar haram ki kumai se chaltay hi rahain gay