اینکر عمران ریاض سے متعلق بیرون ملک جانیکا دعویٰ غلط نکلا

5imranriazkhan.jpg

صحافی و اینکر عمران ریاض خان کے بھی دیگر صحافیوں کے ہمراہ ملک سے باہر جانے کا دعویٰ غلط ثابت ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی جانب سے معید پیرزادہ اور ارشاد بھٹی کے ملک سے باہر جانے سے متعلق دعوےکےبعد سوشل میڈیا پر صحافی عمران ریاض خان سے متعلق بھی دعوے سامنے آئےکہ وہ بھی ملک سے باہر چلے گئےہیں۔

https://twitter.com/x/status/1587088473852362753
تاہم آج یہ تمام دعوے اس وقت ہوا ہوگئے جب اینکر عمران ریاض کو پاکستان تحریک انصاف کےلانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر سابق وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ کھڑے دکھائی دیئے۔

https://twitter.com/x/status/1587067423320047616
عمران خان نے کہا کہ اس ملک میں صحافیوں پر ظلم و تشدد ہورہا ہے،آج معید پیرزادہ اور ارشاد بھٹی بھی ملک سے باہر چلےگئے ہیں، صابر شاکر بھی ملک سے چلے گئے، ملک کے نمبر ون صحافی ارشد شریف کا پہلے منہ بند کیا گیا ،، چینل سے نکالا گیا،اور پھر باہر اس کو جاکر شہید کردیا ۔

لیگی رہنما عظمی بخاری نے بھی طنز کیا تھا کی عمران ریاض ملک سے چلے گئے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1587126120985526274
عمران خان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر عمران ریاض خان کے حوالے سے بھی افواہیں گردش کرنا شروع ہوگئیں کہ انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس کی وجہ سے وہ بھی ملک سے باہر چلے گئے ہیں، سوشل میڈیا صارفین نے "عمران ریاض کو سیکیورٹی دو" کے ہیش ٹیگز بھی چلائے اور کہا کہ عمران ریاض کی جان بھی خطرے میں ہے لہذا انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

https://twitter.com/x/status/1586697178805899264
https://twitter.com/x/status/1586666676484964358
 
Last edited:

1234567

Minister (2k+ posts)

Koi yeh video Mubashar soar ??? ki Gand mein chalaye —- Tak kah iss ki Gand ki kharish theek ho sakay ???​

Good suggestion but question is
1: How to put it there? VHS cassette will be hard to put.
2: BlueRay is also difficult to put it in.
3: USB drive will be perfect with or without lubricant.
What you suggest?
 

Back
Top