ایمان اتحاد تنظیم توہین - قوم چاروں میں فیل

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان سپریم کورٹ کا نمائندہ ہرگز نہیں لیکن سپریم کورٹ نے جو فیصلہ پانامہ کیس میں کیا اسکے لئے ساری جدوجہد عمران خان نے ہی کی ہے. لہٰذا جس سپریم کورٹ نے اسکی درخواست سنتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک طاقتور کو اسکے جرائم کی سزا دی ہے، اس کورٹ کے خلاف اگر ایک جعلساز خاتون انتقام میں اندھی ہو کر ہرزہ سرائی کرے گی تو عوام میں شعور بیدار کرنا ایک مخلص لیڈر کی ذمہ داری ہے
اگر جعلساز خاتون اپنی جیت کو کورٹ کی ہار سے منسلک نہ کرتی تو عمران خان کو بھی اس بیانیہ کی ضرورت نہ پڑتی

مریم نواز نے کہیں بھی عدلیہ کا نام نہیں لیا تھا صرف عمران خان نے خود کو دلنے والے ووٹ کو عدلیہ کا ووٹ کہا تھا ، جسے مذہبی جماعتیں خود کو نہ ڈلنے والے ووٹ کو اسلام مخالف ووٹ کہتے ہیں، کیا ایک سیاسی جماعت کو یہ بیانیہ زیب دیتا ہے؟؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز نے کہیں بھی عدلیہ کا نام نہیں لیا تھا صرف عمران خان نے خود کو دلنے والے ووٹ کو عدلیہ کا ووٹ کہا تھا ، جسے مذہبی جماعتیں خود کو نہ ڈلنے والے ووٹ کو اسلام مخالف ووٹ کہتے ہیں، کیا ایک سیاسی جماعت کو یہ بیانیہ زیب دیتا ہے؟؟

:doh::doh::doh:
بھئی وہ پہلے ہی "لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں" کہہ کر ذلیل ہو رہی ہے اور اب تو آ جا
تیری کمی رہ گئی تھی
مکرنا بھی کوئی تم لوگوں سے سیکھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
:doh::doh::doh:
بھئی وہ پہلے ہی "لندن تو کیا پاکستان میں بھی پراپرٹی نہیں" کہہ کر ذلیل ہو رہی ہے اور اب تو آ جا
تیری کمی رہ گئی تھی
مکرنا بھی کوئی تم لوگوں سے سیکھے

نہیں بتاؤ کب کہا ہے کہ مجھے پڑنے والا ووٹ عدالت کے خلاف ووٹ ہے یا میری پارٹی کو ووٹ دلنے سے عدلیہ کمزور ہوگی؟؟
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بتاؤ کب کہا ہے کہ مجھے پڑنے والا ووٹ عدالت کے خلاف ووٹ ہے یا میری پارٹی کو ووٹ دلنے سے عدلیہ کمزور ہوگی؟؟

نہیں بھائی تو جیت گیا
جب تم اتنے بےشرم ہو ہی گئے ہو تو اس سے بھی زیادہ ہو جاؤ گے
کچھ نہیں کہا یار اس نے
وہ تو گونگی ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

نہیں بھائی تو جیت گیا
جب تم اتنے بےشرم ہو ہی گئے ہو تو اس سے بھی زیادہ ہو جاؤ گے
کچھ نہیں کہا یار اس نے
وہ تو گونگی ہے

اس بارے میں کیا خیال ہے؟؟

DKFCKt2W4AAV9sN.jpg
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
جس نے پی تی آئ کو ووٹ نہیں ڈالا کو دائرہ اسلام سے خارج ہے

DKFC8TWWAAAhPjn.jpg

ضروری نہیں کہ آپ پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دیں
مگر ظالم کی حمایت نہ کریں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بہرحال یہ اپنے سوچنے کا انداز ہے - میں اپنی عوام کو گالی دینے والے لیڈر کی ذہنی حالت کو ضرور سوالیہ نشان سے دیکھوں گا

مثال آپ کو یاد دلانے کے لئے دے رہا ہوں کہ گلی گلی میں شور والا نعرہ بد تمیزی نہیں حقیقت ہے

نہیں راجہ صاحب
میں نے کہاں جیتنی ہوتی ہے؟
آپ بات ہی ایسی کرتے ہیں کہ دوسرا خود بخود جیت جاتا ہے
اب آپ فل ٹاس دیتے ہیں اور پھر شکوہ کرتے ہیں کہ چھکا کیوں مار دیا؟
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ نے کب عمران خان کو اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے کہ وہ کہ رہا ہے مجھے ووٹ دینے کا مطلب سپریم کورٹ کو ووٹ دینا ہے؟؟ کیا یہ خود ساختہ سپریم کورٹ کا ٹھیکیدار بننا درست ہے اگر یہ درست ہے تو مذہبی تنظیموں کو کیوں لعن طعن کیا جاتا ہے جو کہتیں ہیں اگر آپ سچے عاشق رسول اللہﷺ ہیں تو تنظیم لبیک یارسول ﷺ کو ووٹ دیں ہمیں ووٹ نہ دینے کی صورت آپ کفر کا ساتھ دے کر دائرہ اسلام سے خارج ہو جائیں گے

بھائی سپریم کورٹ ایک آئینی ادارہ ہے افسوس نواز شریف اپنی گندی سیاست میں سپریم کورٹ کو بھی گھسیٹ لایا۔ ہم بھٹو کے ایڈمائیرر اس لیے بھی ہیں کہ بھٹو مرحوم نے پھانسی کی سزا سے لیکر پھانسی پانے تک اور بعد میں پی پی نے مولوی مشتاق یا جسٹس انوار کے تعصب کی بات تو کی لیکن بطور ادارہ سپریم کورٹ پر حملہ آور نہیں ہوئے۔ یہ نون لیگ کا کمال ہے کہ وہ کسی بھی آئینی ادارے پر حملہ آور ہو کر اپنی بے عزتی کروا سکتی ہے۔ سپریم کورٹ کے خلاف بکواس کرنے کی نسبت سپریم کورٹ کا نمائندہ بناا بدرجہ ہا بہتر ہے۔ جس وقت مریم نواز یہ فرماتی ہے کہ اپنے ووٹ کی توہین کا بدلہ لوگے؟‘‘ ۔ آپ اس پر کیا تبصرہ فرمائیں گے؟’’
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں نہیں تھے میں نے مج چوری کی تھی - کیوں ؟؟؟ یہ زیادہ سوٹ کرتا ہے نا چودھری ساوا پتا جی

تمہارا رول کیا خوشیئے میراثی کا تھا یا کتی کا ؟
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
دونوں نہیں تھے میں نے مج چوری کی تھی - کیوں ؟؟؟ یہ زیادہ سوٹ کرتا ہے نا چودھری ساوا پتا جی

اچھا کیا کہانی میں چور والا رول یاد کروا دیا ـ صرف ٹبر ہی چور نہیں اُس کے چاہنے والے بھی سبھی چور ہیں
 
اس بارے میں کیا خیال ہے؟؟

DKFCKt2W4AAV9sN.jpg
اِس قبر میں پَیر لٹکائے مُلاّ بابے کو دیکھ لیں، جو تھالی کے بھینگن کی طرح " نوٹوں کی تھیلیوں" کی طرف لُڑھک گئے
21819652_1489553181123716_4339895166472028160_n.jpg
 
Last edited:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اِس قبر میں پَیر لٹکائے مُلاّ بابے کو دیکھ لیں، جو تھالی کے بھینگن کی طرح " نوٹوں کی تھیلیوں" کی طرف لُڑھک گئے
21819652_1489553181123716_4339895166472028160_n.jpg

نون لیگ نے کب کہا ہے کہ نون لیگ کو ووٹ نہ دینے والے کفر کا ساتھ دیں گے اور دائرۂ اسلام سے خارج ہو جائیں گے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اِس قبر میں پَیر لٹکائے مُلاّ بابے کو دیکھ لیں، جو تھالی کے بھینگن کی طرح " نوٹوں کی تھیلیوں" کی طرف لُڑھک گئے
21819652_1489553181123716_4339895166472028160_n.jpg

آپ اس وقت وہیں موجود ہوں گے جب نوٹوں کی تھیلیاں پیر صاحب کو دی گئیں تھیں ورنہ آپ تو کبھی بہتان نہیں لگاتے
 
Back
Top