عمران خان سپریم کورٹ کا نمائندہ ہرگز نہیں لیکن سپریم کورٹ نے جو فیصلہ پانامہ کیس میں کیا اسکے لئے ساری جدوجہد عمران خان نے ہی کی ہے. لہٰذا جس سپریم کورٹ نے اسکی درخواست سنتے ہوئے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک طاقتور کو اسکے جرائم کی سزا دی ہے، اس کورٹ کے خلاف اگر ایک جعلساز خاتون انتقام میں اندھی ہو کر ہرزہ سرائی کرے گی تو عوام میں شعور بیدار کرنا ایک مخلص لیڈر کی ذمہ داری ہے
اگر جعلساز خاتون اپنی جیت کو کورٹ کی ہار سے منسلک نہ کرتی تو عمران خان کو بھی اس بیانیہ کی ضرورت نہ پڑتی
مریم نواز نے کہیں بھی عدلیہ کا نام نہیں لیا تھا صرف عمران خان نے خود کو دلنے والے ووٹ کو عدلیہ کا ووٹ کہا تھا ، جسے مذہبی جماعتیں خود کو نہ ڈلنے والے ووٹ کو اسلام مخالف ووٹ کہتے ہیں، کیا ایک سیاسی جماعت کو یہ بیانیہ زیب دیتا ہے؟؟