ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کاایک اور مقدمہ درج کرلیا

moonsiahaiaha.jpg

سابق وزیراعلی پنجاب اور صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ کےبیٹے مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ اور رشوت ستانی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کے خلاف منی لانڈرنگ اور رشوت ستانی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاہے۔

مقدمے میں مونس الہیٰ کےعلاوہ سات دیگر افراد کو بھی نامزد کیا گیا ہے جن میں عامر سہیل، عمار فیاض، وجاہت احمد خان، احمد فاران خان، ضیغم عباس، زہرا الہیٰ شامل ہیں۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ مونس الہیٰ کو تین بار اس معاملے میں پیش ہونے کیلئے نوٹسز جاری کیے گئے مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔ مونس الہیٰ کو آخری بار یکم جون کو طلب کیا گیا۔

مقدمہ کے مطابق مونس الہیٰ نے مختلف محکمہ جات میں اپنا اثر رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے کرپشن کی، رشوت اور کرپشن سے حاصل ہوئی رقم کی منی لانڈرنگ کی اور رقوم اپنے فیملی ممبرز اور دیگر لوگوں کے اکاؤنٹس میں جمع کروائی اس سارے کاموں میں مونس الہیٰ کے فرنٹ مین عامر سہیل نے اہم کردار ادا کیا۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چوہدری پرویز الہئ نے اپنے دور حکومت میں ان بچھو صفت گشتیوں اور کنجروں کے ٹبر امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر دلے ہاراں والے گشتی سپلائر کی اولاد نواز شریف بٹ اینڈکمپنی کو مشرف سے بچایا اوراس بچھو کے بچے حرام کےنطفے گشتی کی اولاد حمزہ شہباز ے کنجر کو جس جس طرح مشرف سے بچایا یہ بچھو فراڈئے منی لانڈر کنجر ٹبر گشتی کے بچے یعنی نوازافراڈیا شہازاگٹھاحرامی اور اسکے حرامی گٹھے پتر گشتیوں کے بچے اس بھلائی کا پورا پورا صلہ دے رہےہیں