ایف آئی اے نے سائفراور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو طلب کرلیا

10imrankhanFIa.jpg

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سائفر اور ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحقیقات کیلئے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے نے امریکی سائفر کی تحقیقات کے معاملے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں کل طلب کیا ہے۔

ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا ہے جس میں عمران خان کو 7 نومبر کی دوپہر ایک بجے طلب کیا گیا ہے۔

اس کیس میں ایف آئی اے نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی طلبی کا نوٹس جاری کرتے ہوئے تین نومبر کو پیش ہونے کی ہدایات جاری کی ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو بھی ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani nay aik aur blunder kar dia —- Iss se in ki Gand phat kar Monh tak aa jaye gi ???​

اس پٹواری حرامخور نوٹس کی بتی بنا کر پٹواری کنجروں کی بنڈ میں دے دو
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan
 
Back
Top