ایشیا الیکٹس کی سروے رپورٹ جاری،پی ٹی آئی پاکستان کی مقبول ترین جماعت قرار

5asiaelectss.jpg

پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت جس کے حق میں 45 فیصد شہریوں نے ووٹ دیئے: سروے رپورٹ

انتخابات میں ووٹرز کے رحجان بارے رائے شماری کرنے والے بین الاقوامی ادارے "ایشیا الیکٹس" نے پاکستان کے حوالے سے اپنی سروے رپورٹ جاری کر دی۔ ایشیا الیکٹس کے سروے کے مطابق مارچ تا اپریل کے دوران کیے گئے سروے میں 3000 افراد نے حصہ لیا جن میں سے 12 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی۔

سروے کے دوران رواں سال اکتوبر 2023ء کے عام انتخابات کیلئے پاکستانی شہریوں کی رائے لی گئی تھی۔ رپورٹ میں عوامی رائے کا 2018ء سے موازنہ بھی کیا گیا ہے۔

ایشیا الیکٹس کے سروے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت ہے۔ 45 فیصد شہریوں نے تحریک انصاف کے حق میں ووٹ کیا جبکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف کو 32 فیصد شہریوں نے ووٹ کیے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1644267382066790400
سروے رپورٹ میں دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ ن رہی جس کے حق میں 21 فیصد پاکستانی شہریوں نے ووٹ کیا جبکہ گزشتہ الیکشن میں 24 فیصد شہریوں نے ووٹ کیے تھے۔

سروے میں تیسرے نمبر پر 12 فیصد شہریوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ گزشتہ الیکشن میں 13 فیصد شہریوں نے پی پی پی کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ چوتھے نمبر پر تحریک لبیک پاکستان رہی جس کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے، 5 فیصد شہریوں نے ووٹ کیے جبکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک لبیک کو 4 فیصد شہریوں نے ووٹ کیا تھا۔

پانچویں نمبر پر اے این پی رہی جس کے حق میں 2 فیصد شہریوں نے ووٹ کیا جسے گزشتہ الیکشن میں بھی یہ مقبولیت 2فیصد تھی، آخری نمبر پر جماعت اسلامی کے حق میں 2 فیصد شہریوں نے ووٹ کیا۔

ایشیا الیکٹس کے صوبائی سطح پر کیے گئے سروے کے مطابق پنجاب میں پی ٹی آئی کی مقبولیت میں گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں 17 فیصد اضافہ ہوا۔ تحریک انصاف کی مقبولیت 51فیصد، مسلم لیگ ن کی 35 فیصد، تحریک لبیک پاکستان کی 5 فیصد، پاکستان پیپلزپارٹی کی 5 فیصد، دیگر سیاسی جماعتوں کی مقبولیت 4 فیصد رہی جبکہ 11 فیصد شہریوں نے کوئی رائے نہیں دی۔

https://twitter.com/x/status/1644309837818515458
صوبہ سندھ میں کیے گئے سروے کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی مقبولیت میں اول نمبر پر رہی لیکن گزشتہ الیکشن کے مقابلے میں مقبولیت میں 5 فیصد دیکھنے میں آئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی مقبولیت 34 فیصد، تحریک انصاف کی 30 فیصد، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کی 10 فیصد، ایم کیو ایم کی 10 فیصد جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے حق میں 16 فیصد ووٹ آئے۔

https://twitter.com/x/status/1644287466055286784
خیبر پختونخوا میں بھی تحریک انصاف مقبول ترین جماعت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1644332631545483265
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Or plmn, and PPP harami tareen jamaatain.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسے سرویز تو مجھے پاکستان اور پی ٹی آئی کیخلاف سازش لگتی ہے۔۔ 😜۔

الیکشن تو قریب آنے دو پہلے۔ الیکشن کے تو ہونے کے کئی امکانات نہیں ہیں۔
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Seems like PPP is also in trouble in Sindh. margin is closing down between PTI and PPP.