Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہر کوئی پریشان تھا کہ کراچی ایک ہی بارش میں پانی سے کیوں ڈوب گیا؟ بلاول بھٹو زرداری نے مشکل حل کردی اور عوام کے ذہنوں میں آئے اس سوال کا جواب دیدیا۔
بلاول کا کہنا تھا کہ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش آتا ہے تو زیادہ پانی آتا ہے ۔۔
بلاول نے کراچی کے پانی میں ڈوبنے کی جو وجہ بتائی مجھے یقین ہے کہ وہ آپکو پتہ نہیں ہوگی ۔۔ ایسے ہوتے ہیں ویژنری لیڈر
https://twitter.com/x/status/1161680516816523267

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Gtr54tC.jpg