ایران کو شاہین 3 میزائل دینے کی خبریں،پاکستان کا ردعمل آ گیا

13muuamatzaksjsjiranakjsks.png

دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ہمسایہ ملک ایران کو شاہین 3 میزائل دینے کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) وزارت خارجہ کانفرنس میں شریک ہوئے جہاں پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے جاری جرائم کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک ایران کو پاکستان کی طرف سے شاہین تھری میزائل فراہم کرنے کی رپورٹس غلط ہیں، پاکستان نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی اور غزہ پر اسرائیل کا غیرقانونی محاصرہ اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے رواں ہفتے کے شروع میں کشمیریوں کیلئے یوم استحصال منایا، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے عسکریت پسندی میں ملوث ہونے کے بھارت الزامات مسترد کرتے ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے امریکہ میں گرفتار کیے گئے پاکستانی شہری کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس حوالے سے ہم نے امریکی بیان دیکھا ہے جس کے بعد آصف مرچنت کے حوالے سے رابطہ بھی کیا گیا ہے، اس کیس میں ہم امریکی انتظامیہ کی طرف سے تفصیلات سامنے آنے کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے مابین انسداد دہشت گردی وسکیورٹی امور کیلئے متعدد چینلز موجود ہیں، امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کی طرف غیرضروری اشاروں کا بھی نوٹس لیا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ پاک امریکہ تعلقات بہتر کرنے کے لیے امریکی کانگریس اپنا مثبت کردار ادا کرے گی، دوست ملکوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی صورتحال کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ مثبت تعلقات قائم ہیں، پاکستانی عوام اور حکومت بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے ڈاکٹر محمد یونس کو بنگلہ دیش میں چیف ایڈوائزر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے واقعات میں پاکستان کا ہاتھ ہونے کی بھارتی رپورٹس مسترد کرتے ہیں، ایسی رپورٹس ان کے پاکستان بارے ذہنی جنون کی عکاس ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے پر پابندی نہیں لگائی، بنگلہ دیش میں میں موجود پاکستانی طلبہ سے پاکستانی ہائی کمیشن رابطے میں ہے اور برطانیہ میں پیش آئے واقعات پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Why would Iran need Pakistani missiles when it has many more and better ones itself like the Khaiber, Fajr, Shahab etc etc
 
legend has it

Politcal Worker (100+ posts)

Engineered from his back side. Stupid tamahaak

Establishment ner is chutiya ko rakha hai, aisey bayan baazi ke liyey.
Establishment is se bhi bari chuutiya hai.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Why would Iran need Pakistani missiles when it has many more and better ones itself like the Khaiber, Fajr, Shahab etc etc
Exactly.Iran is far more advanced in missile technology than Pakistan.It has many smart engineers and scientists.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
13muuamatzaksjsjiranakjsks.png

دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے ہمسایہ ملک ایران کو شاہین 3 میزائل دینے کی رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ ونائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) وزارت خارجہ کانفرنس میں شریک ہوئے جہاں پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے جاری جرائم کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ملک ایران کو پاکستان کی طرف سے شاہین تھری میزائل فراہم کرنے کی رپورٹس غلط ہیں، پاکستان نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی اور غزہ پر اسرائیل کا غیرقانونی محاصرہ اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان نے رواں ہفتے کے شروع میں کشمیریوں کیلئے یوم استحصال منایا، مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کے عسکریت پسندی میں ملوث ہونے کے بھارت الزامات مسترد کرتے ہیں۔

ممتاز زہرا بلوچ نے امریکہ میں گرفتار کیے گئے پاکستانی شہری کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اس حوالے سے ہم نے امریکی بیان دیکھا ہے جس کے بعد آصف مرچنت کے حوالے سے رابطہ بھی کیا گیا ہے، اس کیس میں ہم امریکی انتظامیہ کی طرف سے تفصیلات سامنے آنے کے منتظر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے مابین انسداد دہشت گردی وسکیورٹی امور کیلئے متعدد چینلز موجود ہیں، امریکی کانگریس میں پیش کیے گئے بل میں پاکستان کی طرف غیرضروری اشاروں کا بھی نوٹس لیا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ پاک امریکہ تعلقات بہتر کرنے کے لیے امریکی کانگریس اپنا مثبت کردار ادا کرے گی، دوست ملکوں کو نشانہ نہیں بنانا چاہیے۔

ممتاز زہرا بلوچ نے بنگلہ دیش میں جاری سیاسی صورتحال کے تناظر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے بنگلہ دیش کے ساتھ مثبت تعلقات قائم ہیں، پاکستانی عوام اور حکومت بنگلہ دیشی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے ڈاکٹر محمد یونس کو بنگلہ دیش میں چیف ایڈوائزر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش میں ہونے والے واقعات میں پاکستان کا ہاتھ ہونے کی بھارتی رپورٹس مسترد کرتے ہیں، ایسی رپورٹس ان کے پاکستان بارے ذہنی جنون کی عکاس ہیں۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے پر پابندی نہیں لگائی، بنگلہ دیش میں میں موجود پاکستانی طلبہ سے پاکستانی ہائی کمیشن رابطے میں ہے اور برطانیہ میں پیش آئے واقعات پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔
ایران نے رقم کم لگائی ہوگی ورنہ بقول امریکی ابّے کہ یہ جرنیل ڈالر دیکھ کر تو اپنی مائیں بہنیں بھی بیچ دیتے ہیں
 
انقلاب

ان چھ لاکھ پھدستانی سوروں کا تیار کردہ اسلحہ اسرائیل اور یوکرائن کو بیچا جا رہا ہے اور یہ چُوڑی یہاں بیٹھ کر ہمیں چُڈو بنا رہی ہے۔
ویسے تو انہوں نے اپنی ماں بھی ڈالروں کے لیے بیچی ہوئی ہے، اسلحہ کیا چیز ہے