ایرانی قوم ایک عظیم قوم ہے، ایران ایک طاقتور اور قدیم تہذیب کا حامل ملک ہے۔ ہمارا ثقافتی اور تمدنی سرمایہ امریکہ اور اس جیسے دیگر ممالک سے سینکڑوں گنا زیادہ ہے۔ کوئی اگر یہ توقع رکھے کہ ایران کسی دوسرے ملک کے آگے سر جھکا دے گا تو یہ ایسی فضول بات ہے جس پر عقلمند لوگ ہنسیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1938511773088309441
https://twitter.com/x/status/1938511773088309441
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6Rk8jPx2/image.jpg