ایئربلو: کسنگ ہی کیوں۔۔؟ سیکس کیوں نہیں۔۔؟

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Kabhi aap ko kisi begerat maulvi k khilaf bolte nahe dekha na. Ketney begerat maulvi pakrey gye aur ketney begerat abhi tak kar rahe hon gey. Q nahe awaz uthate k madarey govt k under control hona chaye ta k ye sab cheezein band ho. Ager govt k control mein aye beger band hosakta hey to aaj tak band q nahe hua?
سب کو وہ سزا دو جو شریعت میں ہے

جہاں جہاں زنا ہو اس ادارے کو حکومت کے حوالے کر دیا جائے​
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
حضرت صاحب برہم کیوں ہوتے ہیں۔۔ ایک گاؤں میں ایک چوہدری تھا جس کی چوہدراہٹ کب کی اجڑ پجڑ چکی تھی، وہ خود بھی بوڑھا ہوچکا تھا اور لے دے کے اس کے پاس ایک نوکر ہی رہ گیا تھا جو اس کا کل سہارا تھا۔۔ آس پڑوس سے کسی نے ایک دن آکر چوہدری کو بتایا کہ تمہارا نوکر راستے میں ڈونگے کو منہ لگا کر غٹا غٹ دودھ پی کر جھوٹا کردیتا ہے اور کئی بار تو برتن میں کلی بھی کردیتا ہے۔ اس پر دانشمند چوہدری نے لمبی آہ بھرتے ہوئے فرمایا، اب بھلے وہ مجھے دودھ میں اپنا پیشاب ہی کیوں نہ ملا کر پلاتا رہے، مجھے وہ بھی قبول ہے، کیونکہ میرا اس کے بنا گزارا نہیں۔۔ آپ بھی برہم ہونے کی بجائے دیانتداری اور صاف گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرماسکتے تھے کہ بھلے مولوی مدرسوں میں کتنے بھی بچوں کے ساتھ عین غین کریں، ہمیں منظور ہے، کیونکہ ناظرہ سے لے کر قرآت و تجوید اور درسِ نظامی سے لے کر درسِ حدیث تک سب کچھ مولوی نے اپنے ذمے لیا ہوا ہے، اب مولوی کو اتنی سی فیور بھی نہ دی جائے تو کیا پھر اس کو جنت کے غلمان کے لارے پر چھوڑ دیا جائے۔۔۔
ایک گناہ اور کی اجازت آپ کی چاہ ہے. اس کے لئے مولوی کو ڈھال کیوں بناتے ہیں. ریاست بے حیائی پھیلانے اور زنا کرنے والوں کو سزا دے. اگر ریاست ایسا نہیں کر رہی تو غصہ ریاست پر اتاریں ایک گناہ اور کرنے کا عذر نا ڈھونڈیں​
 
Immu123

Senator (1k+ posts)

Madarsa bhi is mein shamil hey?? Aur zana ki saza sangsar hey kissing to zana mein nae aata is par Kia saza dein gey?
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
ایک گناہ اور کی اجازت آپ کی چاہ ہے. اس کے لئے مولوی کو ڈھال کیوں بناتے ہیں. ریاست بے حیائی پھیلانے اور زنا کرنے والوں کو سزا دے. اگر ریاست ایسا نہیں کر رہی تو غصہ ریاست پر اتاریں ایک گناہ اور کرنے کا عذر نا ڈھونڈیں​

دو بالغ افراد کا ایک دوسرے کو کس کرنا، بغل گیر ہونا گناہ نہیں۔ جبکہ مولوی کا کسی بچے کے ساتھ بدفعلی کرنا جرم ہے۔۔ دونوں کو ایک سا قرار دے کر مولوی کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش مت کیجئے حضرت صاحب۔۔
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت صاحب برہم کیوں ہوتے ہیں۔۔ ایک گاؤں میں ایک چوہدری تھا جس کی چوہدراہٹ کب کی اجڑ پجڑ چکی تھی، وہ خود بھی بوڑھا ہوچکا تھا اور لے دے کے اس کے پاس ایک نوکر ہی رہ گیا تھا جو اس کا کل سہارا تھا۔۔ آس پڑوس سے کسی نے ایک دن آکر چوہدری کو بتایا کہ تمہارا نوکر راستے میں ڈونگے کو منہ لگا کر غٹا غٹ دودھ پی کر جھوٹا کردیتا ہے اور کئی بار تو برتن میں کلی بھی کردیتا ہے۔ اس پر دانشمند چوہدری نے لمبی آہ بھرتے ہوئے فرمایا، اب بھلے وہ مجھے دودھ میں اپنا پیشاب ہی کیوں نہ ملا کر پلاتا رہے، مجھے وہ بھی قبول ہے، کیونکہ میرا اس کے بنا گزارا نہیں۔۔ آپ بھی برہم ہونے کی بجائے دیانتداری اور صاف گوئی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرماسکتے تھے کہ بھلے مولوی مدرسوں میں کتنے بھی بچوں کے ساتھ عین غین کریں، ہمیں منظور ہے، کیونکہ ناظرہ سے لے کر قرآت و تجوید اور درسِ نظامی سے لے کر درسِ حدیث تک سب کچھ مولوی نے اپنے ذمے لیا ہوا ہے، اب مولوی کو اتنی سی فیور بھی نہ دی جائے تو کیا پھر اس کو جنت کے غلمان کے لارے پر چھوڑ دیا جائے۔۔۔
YEH CHOUDHARY NAWAJJA LAGTA HAI AUR TU USKA NAUKAR
 
Hunter_

apna alfaz dossroon ky mu main zabardaste q dalty ho, kis na kaha molvi jo marzi krta phiray qabool ho ga, things have changed bro, aab na ain 2 number molvio ko koi bardash kr raha hy na ain desi wannabe liberals ko,

yea 2 number molvi or desi librals aik he sikay ke alag alag sides hain no difference
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
دو بالغ افراد کا ایک دوسرے کو کس کرنا، بغل گیر ہونا گناہ نہیں۔ جبکہ مولوی کا کسی بچے کے ساتھ بدفعلی کرنا جرم ہے۔۔ دونوں کو ایک سا قرار دے کر مولوی کے کرتوتوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش مت کیجئے حضرت صاحب۔۔
!!جو منظر ائیر بلو میں دیکھا گیا وہ قومی و بین الاقوامی فلائٹس میں روز کا معمول ہے

!!!میں نے مولوی کو سزا دینے حمایت کی ہے آپ کو جھٹکہ کیوں لگا​
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
D
apna alfaz dossroon ky mu main zabardaste q dalty ho, kis na kaha molvi jo marzi krta phiray qabool ho ga, things have changed bro, aab na ain 2 number molvio ko koi bardash kr raha hy na ain desi wannabe liberals ko,

yea 2 number molvi or desi librals aik he sikay ke alag alag sides hain no difference
Desi liberals phir bhi jo karte hein apni girl friend ya boyfriend k sath kisi ko nuqsan nahe pohonchate, maulvi to wo badtareen makhlooq hey jis sey muhalley k bachey tak mehefooz Nahe Hein,
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Ryasat mein to gunah hi nahe hey ye. Aur q hey apni girlfriend ya bewi ko to ker raha hey.
aap batayen na islam mein Kia saza hey?
جن لوگوں نے خام خواہ کی بدنظمی پیدا کی انھے تنبیہ کی جانی چاہے کے مستقبل میں ایسا منظر دیکھیں تو صرف دیکھیں شکایت نا کریں

معلوم کرنا پڑے گا​
 
Immu123

Senator (1k+ posts)
جن لوگوں نے خام خواہ کی بدنظمی پیدا کی انھے تنبیہ کی جانی چاہے کے مستقبل میں ایسا منظر دیکھیں تو صرف دیکھیں شکایت نا کریں

معلوم کرنا پڑے گا​
hon gey koi tarsey hue
Mein batadeta hoon koi gunah nahe hey q k ye zana nahe hey
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں نے خام خواہ کی بدنظمی پیدا کی انھے تنبیہ کی جانی چاہے کے مستقبل میں ایسا منظر دیکھیں تو صرف دیکھیں شکایت نا کریں

معلوم کرنا پڑے گا​
دیکھیں محترم، مکرمی، جناب، قبلہ و کعبہ، اپنا جھگڑا اپنی جگہہ ادھار، لیکن کیوں فضول میں خون جلاتے ہیں؟

اس سے یہی پوچھ لیں کہ میاں اس جنسی آزادی کی وجہ سے کیا مغرب میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ختم ہوگئی؟
چائلڈ پورن کے سب سے بڑے خریدار وہاں کیوں بیٹھے ہیں؟ اس بھی کریہہ یہ کے ان جنونیوں کو بعد میں قتل کرتے دیکھ کر بھی جنسی آسودگی حاصل ہوتی ہے؟

یہ اگر کوئی ایک جواب بھی دے سکے تو مجھے بتائیے گا، میں اپنا کمنٹ بھی ڈیلیٹ کردوں گا اور ساتھ یہاں معذرت نامہ بھی پیش کروں گا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
hon gey koi tarsey hue
Mein batadeta hoon koi gunah nahe hey q k ye zana nahe hey
چلو یار مان لیا کہ یہ گناہ نہیں ہے، لیکن گناہ کی ترغیب دینے کا راستہ تو ہے؟
جب سرِ عام اسطرح کی حرکتیں ہونگی، تو ان ذہنوں کا کیا ہوگا جو ابھی خام ہیں؟

دیکھو، یہ اسکا حاصل وصول ہے:

اور بھی بہت کچھ مل جائے گا، ڈھونڈھیں گے تو۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی لڑکا لڑکی آپس میں بغل گیر ہوتے ہیں یا ایک دوسرے کو کس کرتے ہیں تو وہ کسی دوسرے کو نقصان نہیں پہنچا رہے، کسی دوسرے کو ہارم نہیں کررہے۔ جان سٹورٹ مل نے ایک بہت ہی زبردست اصول دیا ہے جس کو ہارم پرنسپل کہا جاتا ہے۔ جو اس سوال سے بحث کرتا ہے کہ آخر ایک معاشرے میں فرد کی آزادی کی حد کیا ہے اور ریاست کو کب کسی فرد کی آزادی میں دخیل ہونا چاہئے۔ ہارم پرنسپل کے مطابق ریاست کو کسی شہری کی آزادی میں صرف تب ہی دخیل کرنا چاہئے جب وہ دوسروں کو نقصان پہنچا رہا ہو۔ آج کے مغربی معاشرے اسی اصول پر قائم ہیں

line-art-kissing-couple-vector-18808097.jpg
یہ مغربی جاہل مولوی کیا کہہ رہا ہے؟
 
Back
Top