اگر میں اپنے ملک کیلئےنہیں لڑوں گا توکون لڑےگا:عمران کاعالمی میڈیاکوانٹرویو

Mujahid Ali Awan

Minister (2k+ posts)
imran-khan-usa-pak-aa.jpg


چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر واضح کردیا کہ وہ جیل میں ہوں یا جیل سے باہر الیکشن ان کی جماعت ہی جیتے گی، امریکی میڈیا کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا معلوم نہیں کہ مجھے نا اہل قرار دے دیا جائے گا یا نہیں ؟ مگر مجھے اس کی پرواہ نہیں کیونکہ پی ٹی آئی تاریخ کی مقبول ترین پارٹی بن چکی ہے،

عمران خان نے کہا حکومت انتخابات کروانے سے خوف زدہ ہے، انہیں ڈر ہے کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے، مجھے ہٹانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے، مجھ پر پہلے ہی قاتلانہ حملہ ہو چکا ہے، میں نہیں جانتا کہ وہ مجھے ڈس کوالیفائی کر پائیں گے یا نہیں؟ اس کی پرواہ بھی نہیں کیونکہ پی ٹی آئی تاریخ کی مقبول ترین پارٹی ہے۔

چیئرمین تحریک انصاف نے مزید کہا جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتےگی، آئینی طور پر 90 دن میں الیکشن ہونے تھے، ہمارے دور میں عدالتی کام میں مداخلت نہیں تھی، جیسے پہلے ہوتا آیا جبکہ ہم نے میڈیا میں بھی مداخلت نہیں کی، میڈیا سے کوئی مسئلہ تھا تو ہماری وجہ سے نہیں،اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے تھا۔

عمران خان نے کہا عالمی کھلاڑی کے طور پر ساری دنیا گھوما ہوں، مانتا ہوں کہ امیر اور غریب ممالک میں فرق قانون کی حکمرانی کا ہے، ہماری لڑائی ہے کہ طاقتور طبقے کو بھی قانون کے نیچے لایا جائے،اگر میں اپنے ملک کے لئے نہیں لڑوں گا تو کون لڑے گا۔
 
Last edited by a moderator:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Pmln apni siasi zindagi ki akhari sansain le rahi ha.PPP..Panjab se total out ho gae ha.Only Sindh...
Pmln ne bohat bari ghalti ki RCO ka hissa ban kar..Pmln ke pass pehlay bhi siwaya Panjab ke kuch nahi tha.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
wo jo 2 saal pahley ganja Nawaz sharif General Bajwa ka name lay lay kar kahta tha keh "General Bajwa jawab de, General Bajwa ko jawab dena hoga" wo kia tha, wo compaign nahi thi kia???
 

360turn

Minister (2k+ posts)
Pmln apni siasi zindagi ki akhari sansain le rahi ha.PPP..Panjab se total out ho gae ha.Only Sindh...
Pmln ne bohat bari ghalti ki RCO ka hissa ban kar..Pmln ke pass pehlay bhi siwaya Panjab ke kuch nahi tha.
Look its true but just see how Pml n managed to come back in power from Zero to Hero & thats what counts in Pakistan.
 

ranaji

President (40k+ posts)
شہبازا کنجر گٹھا حرام زادہ گشتی کا بچہ چور فراڈیاحرامئ منی لانڈر
 

ammadk

Minister (2k+ posts)
Western journos always have these cherry-picked points they ask questions around and especially that can politically undermine the voices that are opposite to the west . Brilliant!