اگر حکمران ظلم کریں تو ان کےخلاف بولیں مگر جہاد نہیں کر سکتے،مفتی عبدالرحیم

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1918232308324123017
حکومت اور فوج میں اتفاق ہو جائے تو لوگ ناراض ہو جاتے ہیں، کسی صحافی کو حکومت سے ایوارڈ مل جائے تو بھی ناراض ہوتے ہیں، دین کا حکم ہے، فوج اور ریاست کے ساتھ کھڑا ہونا، حکومت اور فوج کا ایک پیج پر آنا فرض ہے، مفتی عبدالرحیم، سرپرست اعلی جامعتہ الرشید

اگر حکومت ظالم ہو جائے، تو کیا حکم ہے، لوگ جسٹیفائی کرتے ہیں کہ غاصب حکمرانوں کے خلاف جہاد کرنا عین شرعی ہے،کامران شاہد، اگر حکمران ظلم کریں تو ان کے خلاف بولیں مگر جہاد نہیں کر سکتے، حکمرانوں کے حقوق میں ہے اگر وہ غلط کریں تو ان کو روکیں، ٹوکیں، منع کریں، مفتی عبدالرحیم، سرپرست اعلی جامعتہ الرشید
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کے بچے ان پڑھ چور ملا تو پھر امام حسین رضی کا جہاد کس خانے میں فٹ کرو گے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

TATAY CHUK MOULBION nay iss Mulk ki tabahi kar di hai
Merry Christmas GIF by SWR3

 

Back
Top