اگر آپ کی دعا قبول ہوتی ہے تو انتخابات دھاندلی بغیر جیتنے کی ہی دعا کرلیتے

11imanvssaniaaaashi.png

یا اللّٰہ ایسے نمونے کسی پر مسلط نا ہونے دیں جو گٹر سے نکل کر دھاندلی کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں: ایمان زینب مزاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی عطاء اللہ کی قومی اسمبلی میں کی گئی تقریر پر سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری اور ثانیہ عاشق کے درمیان ایکس (ٹوئٹر) پر نوک جھونک! ن لیگ کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی میں تقریر کی ویڈیو اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا: 2018 میں چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے اور 9 مئی کو ریاستی دفاعی اداروں پر حملے کرنے والے آج کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتے ہیں؟

عطاء اللہ تارڑ نے محمود خان اچکزئی کی تقریر کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا محمود اچکزئی نے جو بات کی وہ نہایت شرمناک اور قابل مذمت ہ، وہ چاہتے ہیں کہ اپنی تمام سیاسی کمزوریوں کا ملبہ اداروں پر ڈال دیا جائے۔ ایک شخص یہاں بیٹھ کر کہتا تھا سب کو جیلوں میں بند کروں گا، اسی شخص نے 9 مئی کے حملے کیے وہ کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ آج دھاندلی کا رونا رونے والے 2018ء میں بدترین دھاندلی کے نتیجے میں یہاں آئے تھے، پی ٹی آئی کی منافقت اور دہرے معیار کی انتہا یہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں تو جشن مناتی ہے لیکن دوسرے صوبوں میں دھاندلی کے الزامات لگاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1763582055235866692
عطاء اللہ تارڑ کے ٹوئٹر پیغام پر ردعمل دیتے ہوئے ایمان زینب مزاری نے لکھا: یا اللّٰہ ایسے نمونے کسی پر مسلط نا ہونے دیں جو گٹر سے نکل کر دھاندلی کے ذریعے اسمبلیوں میں پہنچ جاتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1763776942648791242
ایمان زینب مزاری کے ٹوئٹر پیغام پر مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما ثانیہ عاشق نے ان کو جوابی ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا: یہی ہماری دعا ہے! اللہ نے ہماری دعا سن لی اور شیریں مزاری کو ہم پر مسلط نہیں ہونے دیا۔

https://twitter.com/x/status/1763928082925117591
ثانیہ عاشق کے پیغام پر ایمان زینب مزاری نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا: اگر آپ کی دعا قبول ہوتی ہے تو پہلے انتخابات دھاندلی بغیر جیتنے کی ہی دعا کر لیتے تاکہ پھر ان کے سامنے رات تین بجے ہاتھ جوڑ کر اقتدار نا لینا پڑتا۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1763931232499548379
https://twitter.com/x/status/1763961539130737035
واضح رہے کہ سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہماری سٹبلشمنٹ آئین سے کھلواڑ کرتی ہے ، کچھ لوگ 22 کروڑ عوام کی پارلیمنٹ کو بکرا منڈی میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ نوازشریف کہتے تھے ووٹ کو عزت دو، عمران خان عوام کی طاقت سے آگیا ہے، سب طے کریں کہ سٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ختم کرنا ہے۔
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
یہی تو درویشوں کی نشانیاں ہوتی ہیں کہ اللہ سے مانگ سکتے تھے مگر نہیں مانگا۔
وہ الگ بات ہے کہ اسے حاصل کرنے کے لیے پوری فیلڈنگ سیٹ کررکھی تھی مگر وہ بھی فیل ہوگئی۔ یہ ایک اور نشانی ہے درویشوں کی کہ ہار کر بھی ہار نہیں مانی اور ہاری ہوئی سیٹیں جیت گئے۔
ان جیسے درویش ہوں تو جمہوریت کی کیا ضرورت ہے۔ اسی لیے یہ امیر المومنین بننے کے لیے پر تول رہے تھے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نانی کا خاص ھتیار
وہ تو قطری کے پاس ہے اس گشتی فراری کا خاص ہتھیار نو مہینے کا پراجیکٹ چار مہینے میں مکمل کرنے والئ گشتی سپیڈ پہلے وہ حرامی شہباز سپیڈ تھا اب گشتی سپیڈ والی گشتی فراری ہے
 

Back
Top