امریکی صدر ہمیں دھمکی دیتا ہے۔ ایک بے ہودہ بیان میں وہ ایرانی قوم سے کہتا ہے کہ آؤ اور سرِ تسلیم خم کر دو۔ دھمکیاں اُنہیں دی جائیں جو اِن دھمکیوں سے ڈرتے ہوں۔ ایرانی قوم دھمکی دینے والوں سے کبھی مرعوب نہیں ہوتی۔
https://twitter.com/x/status/1935295571566448665
اگر امریکہ اس میدان میں فوجی مداخلت کرتا ہے، تو طے ہے کہ اس کو ناقابلِ تلافی نقصان ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1935302335699493263
ایرانی قوم مسلط کردہ امن کے خلاف بھی ڈٹ کر کھڑی رہے گی۔ ملتِ ایران کسی بھی زبردستی کو تسلیم نہیں کرتی۔
https://twitter.com/x/status/1935685711153258770

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TD8xWBFj/image.jpg
Last edited: