اک نہتا شخص بمقابلہ تمام مافیاز

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے اس لئے نکالا

مرا ھاتھی سوا لاکھ کا - عمران خان نے اپنے اقتدار میں اس مملکت خدا داد کے لئے کچھ بہتر کیا نہ کیا - لیکن اقتدار سے نکلنے کے بعد اللہ قسم ایسی بہتری اور احسان کر رہا ہے جو پچھلے ٧٠ سال میں کوئی نہیں کر سکا - میری دعا ہے کہ یہ بہتری کا عمل اسی شاد و طاب سے جاری رھے - مستقبل کے لیے امید کی کرنیں پھوٹنا شروع ہو رہی ہیں --- جس صبح کا عمران خان ہمیں خواب دکھایا کرتا تھا - وہ ھلکی ھلکی نظر آنے لگی ہے

پاکستان کی سڑکوں پر احتجاج کا کوئی خاطر خواہ شور نہیں نظر آیا ابھی تک لیکن ماشا اللہ سوشل میڈیا پر جو احتجاج ہو رہا ہے وہ تو آ ہا ہا ہا - سواد آرہا ہے

مجاہد بھول گئے ہیں کہ انہی پانچ ججوں نے اور اسی باجوے نے دنیا کے سب سے بڑے چور نواز شریف کے پیچھے ایسی لات رسید کی کہ وہ ابھی تک مل رہا ہے اور مجھے کیوں نکالا - مجھے کیوں نکالا - کری جا رہا ہے لیکن اکیلا لگا ہوا ہے بیچارہ


اب عمران خان نے بھی پیچھے وہی لات کھائی ہے وہ بھی مل رہا ہے اور مجھے اس لئے نکالا - مجھے اس لئے نکالا - مجھے اس لئے نکالا کر رہا ہے لیکن اکیلا نہیں - ماشا اللہ مجاہد اس کے ساتھ ہیں اور ایک ایسا طوفان برپا ہوا ہے کہ آنکھیں دیکھ کر حیرانی سے پھٹی جا رہی ہیں

میں نے اس کو نام دیا ہے - طوفان بد بہتری

میری دعا ہے یہ بد بہتری مکمل ہونے سے پہلے یہ طوفان ختم نہ ہو
اس قوم کی ووٹ کو عزت ملے چاہے وہ عمران خان کا ووٹ ھو یا چوروں کا


pakistan-flag-pakistan.gif

Dr Adam, Sohail Shuja jani1 arifkarim Munawarkhan Sonya Khan sensible Will_Bite Citizen X Okara Shahid Abassi desan Syed Haider Imam atensari Terminator; surfer Bubber Shair
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ماشاء اللہ جنہوں نے تین مرتبہ اقتدار میں رہ کر پاکستان کے لئے کچھ نہیں کیا. تینوں مرتبہ کان سے پکڑ کر اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد طوفان بدتمیزی برپا کیا ان کی جوتیاں اٹھانے والے کتنے مطمئن ہیں
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ماشاء اللہ جنہوں تین مرتبہ اقتدار میں رہ کر پاکستان کے لئے کچھ نہیں کیا. تینوں مرتبہ کان سے پکڑ کر اقتدار سے نکالنے جانے کے بعد طوفان بدتمیزی برپا کیا ان کی جوتیاں اٹھانے والے کتنے مطمئن ہیں
وہ سارے کے سارے بے کار لوگ ہیں یار - دو نمبر مال
 

Back
Top