اکیسویں صدی کا جاہل

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
The audacity to call half the Pakistan Jahil is an act of a true Jahil.
Jahil is what jahil does! They way he thinks and acts, regardless of his background and education.
Every one should rate themselves acoordingly! Mein agar kuch kahonga to shikayat hogi?:cool:
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
کسی نے کیا خوب کہا تھا کے اکیسویں صدی کا جاہل وہ نہیں ہو گا جو پڑھ لکھ نہیں سکتا ہو گا بلکہ وہ ہو گا جو پڑھا لکھا ہونے کے باوجود سمجھنے سیکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہو گا. نواز شریف کے حالیہ متنازع بیان نے ایک نئی سیاسی بحث کا آغاز کر دیا ہے ، میں کبی بھی نواز شریف کا ووٹر سپپورٹر نہیں رہا لیکن میں پھر بھی سمجتا تھا کے کم از کم پانچ سال پورے کر لینے چاہیے تاکہ کوئی جواز باقی نہ رہے کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا .

تاریخ گواہ ہے کہ نواز شریف کی حکو مت ہمیشہ غلط مشیروں ، ناقص حکمت عملی اور اداروں کے ٹکراؤ سے ہی مشکل کا شکار ہوئی ہے .نواز شریف ہمشہ اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی پے گامزن رہے ہیں، چاہے وہ آرمی ہویا عدلیہ اس حکو مت نے جیسے تیسے اپنی مدت پوری کر لی ہے اور اس دورانیہ میں نوں لیگ کے ایک عام ورکر سے لے کر وزیروں مشیروں تک لوگ یہ جان گئے ہیں کے نواز شریف میں نہیں تو کچھ بھی نہیں کے اصول پر کام کر رہے ہیں. بڑی تعداد نوں لیگ کو چھوڑ بھی گئی ہے ابھی کچھ تیار بیٹھے ہیں .یہ سب اس لیے ہو رہا ہے کہ کچھ دن پہلے جو نواز شریف نے مجیب ارحمان بننے کی دھمکی دی تھی اب وہ مکمل طور پر اس پر عمل پیرا ہیں اور کچھ لوگ سمجتھے ہیں کہ اب انہیں اس لڑائی کا حصّہ نہیں بننا چاہیے .

مگر مجھے حیرت ان پڑے لکھے لوگوں خاص کر نوجوانوں پر ہے جو اب بھی سمجتھے ہیں کہ نواز شریف بےقصور ہے یا اس کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے . ایسے لوگ آپ سے بلا وجہ بحث کریں گے ، نواز شریف کی بیوقوفی کو ڈیفنڈ کریں گے اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کریں گے کہ یہ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ یا عمران خان کی ایما پر ہو رہا ہے. ایسے لوگوں کا اپنا کوئی ہوم ورک نہیں ہوتا تاریخ سے نابلد بس کہیں بھی نائی کی دکان پر کوئی بات سن لیں گے اور پھر اپنے آپ کو حامد میر سمجھ لیں گے. جب کوئی مواد نہیں ہو گا تو مڑ تھر کر عمران خان نے کے پی کے میں کیا کر لیا یا عمران خان نے شادی کیوں کی پر آ جائیں گے . یا پھر یہ کہ عمران خان نے بھی لوٹے شامل کر لیے ہیں آخری حربہ ہو گا. او خدا کے بندو عقل کو ہاتھ مارو، عمران خان نے کبھی ملک کے خلاف سازش نہیں کی، کبھی مجیب ارحمان بننے کی دھمکی نہیں دی، کبھی سپریم کورٹ پر حملہ نہیں کیا، کبھی مودی کو آم نہیں بیجے ، کبھی ساڑیاں نہیں بیجیں، کبھی یہ نہیں کہا کار گل میں ہماری فوج نے آپکی پیٹھ میں چھرا گونپا.کبھی یہ نہیں کہا کہ فوجی اس لیے کیپ نہیں پہنتا کے مجھے سیلوٹ نہ کرنا پڑے.

عمران خان سے لاکھ اختلاف سہی وہ ملک کے ساتھ مخلص ہے، وہ پیسے کا بھوکا نہیں ہے ، وہ اقتدار کا پیاسا نہیں ہے. کبھی اقتدار میں نہیں رہا پھر بھی ملک کے لیئے جان ماری ہے. اسکا پیسا ملک میں ہے ، وہ عام آدمی کی جنگ لڑ رہا ہے وہ ہمارے بچوں کے مستقبل کے لیئے مارا مارا پھر رہا ہے. میری ایسے بھائیوں سے گزارش ہے کہ ملک ہے تو سیاست ہے ملک ہے تو سیاسی پارٹی ہے.خدا کا واسطہ ملک کے بارے میں سوچو اور جدید جہالت سے باھر نکل آؤ، یہ نہ ثابت کرو کے آپ جدی پشتی غلام ابن غلام ہیں اور رہیں گے .
الله آپکو عقل سلیم عطا کرے. (امین )


سردار زبیر
A good write Zubair sahib.
 

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Yea b hay :)

Although it is true that White people with no college degrees voted for Trump in far higher numbers than White people with college degrees did, if you break down the data based on income, it is actually people who were doing financially well that elected him because they want less taxes, less regulation so they can make even more money. I suspect to an extent, the same is true in Pakistan as well. If people are able to do more corruption, evade regulations to make a higher profit, why wouldn't they support him. What care do these people give for the less vulnerable as long as they can make a quick buck. However, it is also true that it is somewhat easier to manipulate lesser educated people into voting against their interests, I would say the ultimate fault still lies with the educated people who see the reason as to why the country is going downhill but our only response is to call these voters jahil and just move on.
 

chnaveed

Voter (50+ posts)
I think most call Pakistani voters jahils out of frustration rather than genuinely thinking they are jahils.
If a nation keeps voting the same parties even after experiencing continuous corruption and poor economy for the past 30 years then most critical people would be justified in questioning the intelligence of the voters.
Very good argument, nicely put forward. Questioning the intelligence is one thing but calling them Jahil is offensive. I think the narrative that to be called 'Literate' you need to support Imran khan should change. Many people just don't like khans politics, so there is difference of opinion.