اکتوبر میں حکومت اور تحریک لبیک کا معاہدہ منظر عام پر

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لکھ دی لعنت حرام خور چور فراڈیئے نورے بٹ اور اسکے لعنتی وزیروں پر جنہوں نے ناموس رسالتpbuh کی توہین کی
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اسلیے تو انہوں نے آرمی والوں کو گارنٹر کیا کیونکہ انہیں یہ پکاّ یقین تھا کہ ٹھگ لیگ پھر ٹھگی کریگی اسلیے تو مذاکرات اور معاہدے میں اتنے دن لگے کیونکہ وہ لوگ احسن اقبال جیسے جوکروں کیساتھ معاہدہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جھوٹوں کا آئی جی جس پارٹی کا صدر ہو اس سے کیا توقع کی جا سکتی ہے
 

Aadi Ali

Minister (2k+ posts)
Ye Nawaz Sharif apny signed shuda agreements se bhi mukar jata hy, isiliye logo ko Guranter k tor per Fauj he ki gurantee leni perti hy....Ye hy in Jamhooriat k champions ki Jamhooriat ka hussun...Wada Ker K mukar jao aur phir rola daldo k Fauj aagaie, Fauj aagaie...
 

desan

President (40k+ posts)
This deal still does not negate the existence of Mullah Military Alliance...
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
اکتوبر میں حکومت نے اگر معاہدہ کیا تھا تو پھر اسلامآباد میں دوبارہ دھرنا دے کر تحریک لبیک نے اس معاہدے کی خلاف ورزی کی اب ایک بار پھر معاہدہ کرنے کے بعد لاہور میں دھرنا جاری رکھ کر ایک بار پھر دوسرے معاہدے کی بھی خلاف ورزی جاری ہے اس لیے اب ان معاہدوں کی کوئی قانونی اور شریع حیثیت نہیں
حکومت کو چاہیے کہ دونوں معاہدوں کی خلاف ورزی کرنے پر یہ معاہدے ختم کرنے کا اعلان کرے

اور حمزہ علی عباسی وہی شخص نہیں جس نے کچھ عرصہ پہلے قادیانیوں کی حمایت میں بول کر فساد کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی
 

kpkpak

Minister (2k+ posts)
درست کہا آپ نے اس صورت میں آرمی کو چاہیے تھا دوسرے معاہدہ میں ثالث بننے اور حکومت کو ڈکٹیٹ کرنے کے بجائے تحریک لبیک کو پہلے معاہدے پر عمل کرنے کا حکم دیتی

This deal still does not negate the existence of Mullah Military Alliance...
 

desan

President (40k+ posts)
درست کہا آپ نے اس صورت میں آرمی کو چاہیے تھا دوسرے معاہدہ میں ثالث بننے اور حکومت کو ڈکٹیٹ کرنے کے بجائے تحریک لبیک کو پہلے معاہدے پر عمل کرنے کا حکم دیتی

DP9dPaJX0AYse1l.jpg


Was talking about the alliance with this Mullah...
 

Back
Top