Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں
Better Class
کی سہولت چاہیے تو وہ عدالت کی بجائے مریم نواز کی پنجاب حکومت سے رجوع کریں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کا دلچسپ پہلو
https://twitter.com/x/status/1917083879858376796
بشری بی بی کواڈیالہ جیل کے الگ کشادہ کمرے میں رکھا گیا ہے، دن میں 2 بار طبی معائنہ ہوتا ہے،میٹرس ، کرسی ٹیبل اور کتابوں کی الماری،کمرے میں لائٹ اور پنکھے کا انتظام،روم کولر ، ایل سی ڈی،علیحدہ کچن کی صورت میں ککنگ کی سہولت،کھانے کا پہلے میڈیکل آفیسر معائنہ کرتا ہے ،رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1917079737471799806